کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اوہ نہین نا پا جی کچھ لوگ آلو پلاو پسند نہیں کرتے اسی لیے الٹا بنایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آج میں مرچیں زیادہ کھا گئی ہون‌ہری والی اب میرا معدے کے درد سے برا حال ہے اسی لیے یہاں موجود ہوں

میرا بھی یہی حال ہوتا ہے مرچیں یا اچار وغیرہ کھانے کے بعد ۔
 
زینب

محفلین
وعلیکم السلام ساجد بھائی کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمشاد بھائی سب کو کھسکا کر میں پھر سے آجاتی ہوتی ہوں یہی تو میری چلاکی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
بسم اللہ
جی آیاں نوں
خوش آمدید
آج کیسے بھول پڑے ڈاکٹر صاحب؟ کہیے کیسے ہیں؟
 
زینب

محفلین
لگتا ہے ڈاکٹر صاحب کو خاص پاکستان سے واپس اٹلی بلوایا گیا ہے سوائن فلو کے علاغ کے لیے
 
جی پاکستان سے چند دن پیشتر ہی واپسی ہوئی ہے مگر بلکل دل نہیں کر رہا تھا، اٹلی میں خنزیری زکام کا ابھی تک کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا، البتہ شک کی بنیاد پر ایک خاتون کو داخل مستشفٰی رکھا گیا مگر بعد ازاں اعلان ہوا کہ کچھ اور عارضہ لاحق ہے۔
 
اللہ بچائے ہی رکھے اس خنزیری زکام سے۔ ویسے بھی لگتا ہے کہ اس وبا پر قابو پا لیا گیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

جی الحمد للہ۔ آپ کیسی ہیں؟

آج بہت دنوں کے بعد آنا ہوا۔ کہاں رہ جاتی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top