تصویر اپنی والی کیوں ہٹا دی فہیم بھائی
بی بی کیوں بی جمالو والا کردار ادا کر رہی ہو۔
میں تو فہیم بھائی سے ایک بات پوچھی ہے اور بس۔
مجھے بی جمالو نہ کہیں![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
میں نے کب شکایت لگائی میں تو صرف خوش ہوئی تھی ڈانٹ پڑنے پہ
اہل محفل کو سلام۔