میں نے " نیک " تو نہیں کہا ۔۔۔۔شکریہ کسی کو تو مجھ سے نیک امید تھی
میں نے " نیک " تو نہیں کہا ۔۔۔۔شکریہ کسی کو تو مجھ سے نیک امید تھی
شکریہ "زونی اور ظفر" میں نے تو کہا تھا کہ آپ کی بات چیت چل رہی ہے تو تنگ نا ہی کروں !
مع السلام
امید کیا تھی بس اس دنیا میں امیدیں ہی تو ہیں جو کبھی کبھی ہی پوری ہوتی ہیں۔
آپ ہماری بات چیت کی پرواہ نہ کریں وہ تو چلتی رہتی ھے ، تنگ کرنے والی تو بات ہی نہیں کہ سبھی دوست ہیں یہاں
آپ سب کو دوست مل گئے اور پم تو ٹھہرے اجنبی ، ہم پھر چلتے ہیں یہاںسے
آپ سب کو دوست مل گئے اور پم تو ٹھہرے اجنبی ، ہم پھر چلتے ہیں یہاںسے
بالکل صحیح کہا آپ نے سرمد فورم میںآپ کو گپ شپ بھی کرنے کا موقع مل جاتا ہے نئ چیزیں بھی متعارف ہو جاتی ہیں اور دوست احباب بھی بن جاتے ہیں مطلب نیٹ کے اوپر آپ کو ایک فیملی اور ایک محلے سا ماحول آُ کو مل جاتا ہے !
مع السلام
بڑے حضور تو عامل بنگالی ہیں نا جیسے پوری ہو گی ایک دن دیکھ لیناتم نے جس چیز کی امید لگائ ہوئ ہے وہ نہیںپوری ہونی نواب صاب !
مع السلام
آپ سب کو دوست مل گئے اور پم تو ٹھہرے اجنبی ، ہم پھر چلتے ہیں یہاںسے
جی ہاں درست کہا آپ نے ! فیملی جیسا ماحول واقعی محسوس ہوتا ہے، بوریت کا بالکل احساس نہیں ہوتا ہے یہی اس فورم کی خوبی ہے
دوسرے لفظوں میں میںسمجھوں کہآپ مجھے روک رہے ہیں
یہ دھاگہ تو اچانک ہی ہرا بھرا ہوگیا۔
شاید ظفری صاحب کی آمد کافی اچھی ثابت ہوئی اس دھاگے کے لیے۔
یہ دھاگہ تو اچانک ہی ہرا بھرا ہوگیا۔
شاید ظفری صاحب کی آمد کافی اچھی ثابت ہوئی اس دھاگے کے لیے۔
دوسرے لفظوں میں میںسمجھوں کہآپ مجھے روک رہے ہیں
بات تو یہ ہے کہ ۔۔۔ خود سے ملتا ہوں تو بچھڑ جاتا ہوں ۔
معاملہ بہت گھمبیر ہے بھتیجی ۔۔۔۔۔۔ چھوڑو کوئی اور قصہ شروع کرو ۔
بڑے حضور تو عامل بنگالی ہیں نا جیسے پوری ہو گی ایک دن دیکھ لینا
ہاہاہا ۔۔ ہماری آمد ہمارے لیئے کبھی اچھا شگون نہیں لیکر آئی ۔ اس دھاگہ کا پھر ذکر کیا ۔