خوشی
محفلین
اجنبی تو آپ نے بنایا جنہوں نے اب تک پڑہا ہی نہیںآپ کاتعارف 30 صٍفحے تک پہنچ چکا ہے اور آپ ابھی تک اجنبی بنی بیٹھیں ہیں۔
اجنبی تو آپ نے بنایا جنہوں نے اب تک پڑہا ہی نہیںآپ کاتعارف 30 صٍفحے تک پہنچ چکا ہے اور آپ ابھی تک اجنبی بنی بیٹھیں ہیں۔
ہزاروں خواہشیں ایسی ہر خواہش پہ دم نکلے !
مع السلام
اس کے لیئے حالاتِ حاضرہ کا فورم میسر ہے ۔ یہاں پر کچھ لوگ خوش گیپیوں میں مصروف ہیں ۔ ان کا موڈ کیا خراب کرنا ہے ۔یہ مسئلہ تو واقعی گھمبیر ھے
اور قصہ تو طالبان کا ہی شروع ہو سکتا ھے برننگ ایشو
جی زونی جی وہ تو ہے ہی آپ سنائیں بہت کم آتی ہیں آپ ؟
مع السلام
ارے کیا بات کرتے ہیں آپ۔
وہ تو ابھی شمشاد بھائی نہیں ہیں یہاں۔
ورنہ آپ دیکھتے کہ آپ کے آنے پر وہ کیسے بوکھلائے بوکھلائے خوش ہوتے۔
کبھی شرفو کو آواز لگاتے کہ آپ کے لیے کرسی لے کر آئے۔
تو کبھی کرمو کو کہ آپ کے لیے چائے پانی کا بندوبست کرے
اجی ۔۔اجنبی تو آپ نے بنایا جنہوں نے اب تک پڑہا ہی نہیں
تم اور عمار نے اپنے نام شرفو اور کرمو کب سے رکھ لیئے ۔
تم اور عمار نے اپنے نام شرفو اور کرمو کب سے رکھ لیئے ۔
دنیا نہیں جانتی ہم بڑے ڈھیٹ نکلے آزما لو
اس کے لیئے حالاتِ حاضرہ کا فورم میسر ہے ۔ یہاں پر کچھ لوگ خوش گیپیوں میں مصروف ہیں ۔ ان کا موڈ کیا خراب کرنا ہے ۔
توبہ حالات حاضرہ کا فورم تو ویسے ہی میدان جنگ کا منظر پیش کرتا ھے ، جب کسی پہ غصہ ہو تو ادھر کا رخ کر لیتی ہوں میں ٹھہری امن پسند
ظفری بھائی نے سوچا ہو گا روز روز جانے سے عزت کم ہو جاتی ہے
ظفری بھائی نے سوچا ہو گا روز روز جانے سے عزت کم ہو جاتی ہے
ہی ہی ہی ہی ہی۔
میں اگر رکھتا تو فضلو رکھتا نہ۔
فہیم سے ملتا جلتا۔
یہ تو عمار اور زین کے رکھے ہونگے