ملائکہ
محفلین
وعلیکم السلام
ساتھ میں کیا لائی ہیں آپ۔
بریانی
نہیں میرے ہاتھ میں تو اپنی فائل ہے اور ایک قلم وہ چایئے تو لے لیں
وعلیکم السلام
ساتھ میں کیا لائی ہیں آپ۔
بریانی
نہیں میرے ہاتھ میں تو اپنی فائل ہے اور ایک قلم وہ چایئے تو لے لیں
قلم کون سا ہے پارکر کا یا کوئی اور اچھا والا ہو تو لینے کا سوچا جاسکتا ہے
نہیں وہ میں نہیں دے رہی پتہ نہیں کس کمپنی کا ہے پر بہت پیارا ہے
ہائیں۔
یہ تو اپنی بات ہی بدل دی تم نے۔
یعنی یہ بات ٹھیک ہے کہ لڑکیوں کی بات کا کوئی بھروسہ نہیں
ابھی تمہارے پاپا سے شکایت لگاتا ہوں۔
کہ وہ تمہیں سزا کے طور پر۔
ایک ہفتے تک روزانہ ان کے لیے سوئیاں پکانے کا حکم صادر فرمادیں
تیاری تو بس کچھ خاص نہیں لیکن اب تک تمام پرچے اچھے ہوئے ہیں الحمدللہ۔ بدھ کو آخری پرچا ہے۔
ایام امتحان یعنی تیاری کیسی ہے اور کیسے ہو رہے ہیں پیپرز ؟
تیاری تو بس کچھ خاص نہیں لیکن اب تک تمام پرچے اچھے ہوئے ہیں الحمدللہ۔ بدھ کو آخری پرچا ہے۔
یہ میری بھتیجی کے خلاف کس قسم کی سازش ہو رہی ہے؟
میٹھا کھاتا ہوں لیکن کبھی کبھار۔
ملائکہ بنائے گی تو کھا بھی لوں گا۔
آپ بنانے دیں گے تو بنائی گی نہ۔