جی ہم آتے تو ہیں مگر بدمزگی کی وجہ سے سیاست کے زمرے تک ہی محدود رہتے ہیں ۔ اور خلاؤں کی سیر تو ہم روز ہی کرتے ہیں۔وعلیکم السلام ۔۔۔۔
بڑے عرصے بعد نظر آئے ہیں آپ ۔۔ ناسا والوں نے کہیں خلاؤں کی سیر کرنے تو نہیں بھیج دیا تھا ۔۔۔
جی اللہ کا شکر ہے اور مزاج آج کل اپنے ٹھکانے پر آئے ہوئے ہیں ۔و علیکم السلام
آہا یہ تو اپنے ظفری بھائی آئے ہیں آج۔ کہیے کیسے مزاج ہیں؟
الحمداللہ ۔۔۔۔ زین بھائی آپ اپنی سناؤ ۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں ظفری بھائی؟
ناسا والوں نے نکالا نہیں ہے مگر پلوٹو جیسی جگہ پر بھیج دیا ہے کہ خواتین کا قحط پڑا ہوا ہے ۔ارے نہیں سارہ جب سے انہوں نے پلوٹو کا نظامی شمسی سے نکالا، ناسا والوں نے بھی انہیں نکال دیا اور حساب برابر کر لیا۔
سیاست کی اوکھی سوکھی باتیں پڑھ کر دماغ خلاؤں میں ہی پہنچ جاتا ہے ۔۔۔۔ اس ہی لئے ہم اس طرف پھٹکتے بھی نہیں ۔۔۔
کسی خاتون کا دماغ لے کر وزن کر لیں اپ ۔۔ پتا چل جائے گا ۔۔
یہ ایک سیر دماغ اپ کو ہی مبارک اچھا ہوا ہمارا نہیں ہے بچے ہوئے ہیں سیاسی باتوں سے ۔۔۔
آپ کا مطلب ہے کہ خواتین میں نہیں ملتیں ۔۔۔۔ ؟؟؟؟نایاب اور قیمتی چیزیں آسانی سے نہیں ملتیں ۔۔۔۔
یعنی ساس بہوؤں کی بات ہو رہی ہے ۔ان کے دشمنوں کو نہیں ملتیں ۔۔۔
نہیں ۔۔ آپ ساس ہو سکتے ہیں نہ بہو ۔۔ پر دونوں میں جھگڑے کی وجہ ضرور ہو سکتے ہیں ۔۔۔ تو دشمن کون ہوا ۔۔۔
چچ چچ چچ ۔۔ واقعی بے چارہ ۔۔