فوراً شمشاد بھائی یا محب سے ملایا جائے ۔ آغاز کیساتھ انجام بھی جاننا ضروری ہے ۔نہیں ہم کو یقین ہے ۔۔ ایک مظلوم کی داستان تو ابھی تعبیر سسٹر نے بھی پوسٹ کی ہے ۔۔۔ رشتوں والے تھریڈ میں ۔۔ وہ خوشی خوشی سینڈوچ بننے کے لئے پاپڑ بیل رہے ہیں ۔۔۔
ہمارا ہر اچھا اور " برا " وقت گذر چکا ہے ۔آپ سے کیوں نہ ملوائیں ۔۔۔
وہاں لائن میں آپ بھی لگ جائیں آخری وقت اچھا گذر جائے گا ۔۔۔
برے کے بعد پھر اچھا ہوتا ہے نہ ۔۔ خزاں کے بعد بہار اور رات کے بعد دن ضرور آتا ہے ۔۔ امید اچھی رکھیں ۔۔۔۔
حجاب نے امید دلائی تو ہے ۔۔۔۔۔ صورت بھی نظر آ جائے گی ۔۔ تسلی رکھیں ۔۔۔
شمشاد صاحب تہینت کے جو نئے پودے تھے اُن کی سیر کر لی میں نے جو پرانے تھے اُن سے نظر بچا کے آگئی
ظاہر ہے وکیل لوگ ایسا ہی کرتے ہیں
پانچ سال میں امید تو اب نظر آئی ہے نہ ۔۔ اب ذرا تسلی سے تسلی رکھیں ۔۔۔
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ پرانے پودوں کے کچھ خار آپ کے دامن میں لپٹے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں ۔