کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ہاہاہاہا!
شمشاد بہن ، لگتا ہے مجھے عزیز امین بھائی کی خدمات حاصل کرنی پڑینگی ۔ :laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی لگتا ہے زونیہ پر گرمی کا اثر ہو گیا ہے۔ عجیب عجیب باتیں کر رہا ہے۔
کسی طرح فہیم کو اطلاع کر دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

خوش آمدید۔ خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔
 

تیلے شاہ

محفلین
ماشاءاللہ جی خوش آمدید
وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت

سنائیں ڈاکڑ صاب کیا حال چال ہیں
 

مغزل

محفلین
میں تو آج آیا ہی نہیں ہوں ۔ یہ تو میرا بھوت ہے جو محفل گردی کررہا ہے ۔ ہہہا ہہ ہ ہاؤ ؤؤو
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شاہ جی

الحمد للہ۔ بخیریت ہوں۔
دیکھیں کب موقع ملتا ہے پاکستان جانے کا۔
 
آوجی تیلے شاہ جی، کیسے ہیں آپ؟
بس جی یار زندہ صحبت باقی، اور دیکھ لیں‌پھر ملاقات تو ہو ہی گئی،
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا تو کاروبار کا سیزن شروع ہونے والا ہے۔ ہمارے ہاں یہاں پر جون کے آخر سے جولائی، اکثر لوگ چھٹیوں پر جانے کے لیے ٹریول ایجنسیوں کے چکر لگاتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکمممممممم حاضریں و غایئبین۔۔۔۔۔۔۔میں آئی ہوں اب اور جا بھی رہی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

یہ تم اس وقت کہاں سے ٹپک پڑیں تھیں صبح ہی صبح۔

اور یہ کہنا تھا نہ کہ نکی جئی چکر مارنے آئی تھیں:)
 

زینب

محفلین
نکی جئی چکر نہیں پاغلا نکا جیا چکر ہوت اہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ میں جا تو رہی تھی سونے پر اللہ بھلا کرے صبح صبح فون کرنے والوں کا گھنٹہ بھر بات کی اور نیند بھاگا دی بندہ پوچھے فون کرنےس ے پہلے انسان سوچتا تو ہے نا کہ آرام شرام کا ٹائم ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top