کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون سا پروگرام شروع ہونے میں ایک گھنٹہ باقی ہے؟

کراچی ہی نہیں حیدر آباد کی بجلی بھی گئی ہوئی ہے۔
 

مغزل

محفلین
میں تو آج محفل میں آیا ہی نہیں یہ جو مراسلت ہورہی ہے یہ میرا بھوت کررہا ہے ۔ ہی ہیہ ہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھوت بجلی کے آنے سے آیا ہے، حالانکہ اسے بجلی کے جانے پر آنا چاہیے تھا۔ ہاہاہاہاہاہا
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

ابھی تو میں حاضر ہوں۔

آج کل خود ہی گھن چکر بنا ہوا ہوں:confused:
اس لیے آج چکر نہیں مارہا:noxxx:
 

فہیم

لائبریرین
جیسی باتیں کروگے ویسا ہی سمجھوں گی نہ ۔۔ باتیں بھی تو غاروں میں رہنے والوں جیسی کر رہے ہو ۔۔۔:chatterbox:


بال میرے جان سے عزیز ہیں مجھے ۔۔ جنگلیوں سے بچا کر ہی رکھتی ہوں ۔۔۔ :talktothehand::tongue:

لو اب غاروں سے نکال کر جنگل میں لا پھینکا:eek:

معلوم ہے نہ کہ جنگلی لوگ لڑکیوں کا گوشت بڑی رغبت سے کھاتے ہیں:tongue::grin:

اور اگر گوری رنگ والی ہو تو کیا ہی بات ہے۔ رونہ چھوڑتے کالیوں کو بھی نہیں;)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تم آدم خور کب سے ہو گئے؟ اگر ہو ہی گئے ہو تو شہر میں تمہارا کیا کام؟
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب اچھے بچوں کی طرح واپس لائن پر آ جاؤ۔

یہ دیکھو کہ اب کس کو آنا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
لو اب غاروں سے نکال کر جنگل میں لا پھینکا:eek:

معلوم ہے نہ کہ جنگلی لوگ لڑکیوں کا گوشت بڑی رغبت سے کھاتے ہیں:tongue::grin:

اور اگر گوری رنگ والی ہو تو کیا ہی بات ہے۔ رونہ چھوڑتے کالیوں کو بھی نہیں;)

تم نے اپنا علاج نہیں کرایا ابھی تک ۔۔:eek: گرمی بھی دماغ بہت خراب کرتی ہے ۔۔ چار پانچ ٹھنڈے پانی کی بالٹیاں سر پر ڈالا کرو روز ۔۔ :tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی فضول خرچی، اتنا پانی کہاں سے آئے گا۔ بجلی کے ساتھ ساتھ پانی بھی تو بند ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سرمد بھائی

کہیے کیسے مزاج ہیں اور موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top