تم کس زمانے کی باتیں کر رہے ہو ۔۔ پتھروں کے زمانے میں رہ رہے ہو کیا ۔۔ نکل آؤ غار سے اب ۔۔۔
غار میں پہلے آگ جلانا تو سیکھ لے فہیم ۔۔ چائے تہ پھر بنے گی نہ ۔۔
خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔
اور اگر کسی نے کوئی چکر چلایا تو کیا وہ بھی آپ کی حدود میں آتا ہے۔