اب آنے کا آغاز کردیا ہے شمشاد بھائی،آپ کی طرف سے رسپانس ملتارہا تو پابند ہوجاؤں گا ،ان شاء اللہمجیب بھائی آتے جاتے رہا کریں۔ خیر خیریت معلوم ہوتی رہتی ہے۔
جی زین ان شاء اللہ آتارہوںگاکبھی کبھی تو چکرلگایا کریں
یہ کیا باتیاں چلیاں دسیاں اتھے نو۔
کوئی خاص نہیں فہیم۔ بس ایسے ہی بات سے بات نکلتی گئی۔
سری لنکا کچھ اچھا نہیں کھیل رہا۔
شکریہ امین فہیم جی ویسے میںچایے پی کے آئی ہوں مجھے اندازہ تھا آُپ سب کی کنجوسی کا
میں آپ کو چائے پیش کر سکتی ہوں میرے پاس چائے کی مگ کی تصویر ہے
آپ خالی مگ کا کیا کریں گے
اچھا کل آپ کو خالی مگ کی تصویر پیش کروں گی پھر آپ مجھے یاد دلا دیجئے گا مگر