سچی سے میں نے یہ دکان نہیں دیکھی ہوئی۔
باجو یہ صرف ساڑھیاں ہی بیچتے ہیں یا اور بھی کپڑے بیچتے ہیں۔
نہیں جی ۔۔ خوشی والوں کے پاس صرف ساڑھیاں ہی ہوتیں ہیں
کپڑوں ان سلے ، اور سلے سلائے کپڑوں کی بوتیک الگ الگ ہوتیں ہیں ،
ساڑھیوں کی الگ ۔۔ ۔
سچی سے میں نے یہ دکان نہیں دیکھی ہوئی۔
باجو یہ صرف ساڑھیاں ہی بیچتے ہیں یا اور بھی کپڑے بیچتے ہیں۔
بوجچھی جی گرین سٹریٹ کا بہت نام سنا ہے ویسے اس شاپ کی قیمتیں کیسی ھیں
باجو، حسن بھائی بہت دنوں سے نظر نہیں آرہے ، کہاںغائب ہیں
میں نے بھی ساوتھ ہال سے ساڑھی خریدی ھے 180 پاونڈز کی اس لئے پوچھ رہی تھی اور میں سمجھ رہی تھی کہ بہت سستی مل گئی
باجو آپ پھر واپس آ گئیں، میں تو سمجھا تھا کو سونے کو چلی گئیں۔ اوہ اچھا آپ کا تو اختتام ہفتہ ہے ناں۔ ہمارا تو ختم ہو گیا۔
باجو تاریخ پکی کر لی ہوئی ہے کہ ابھی کرنی ہے؟
،
جناب چار جولائی کو ہے ،،سیٹرڈے کے روز ۔۔ تقریب شروع ہونی ہے دوپہر تین بجے سے لے کر رات دس بجے تک ۔ ۔ ۔۔
میں نے یہاں کا ایک ریسٹورینٹ ہال سمیت بکُ کرا رکھا ہے ، چالیس سے کہیں زیادہ مہمان ہوںگے جن میں بن ِبلائے زیادہ ہیں ، ۔۔ ۔
پہلے سب کو چائے ، کیک مٹھائی سے تواضع کی جائے گی ۔۔اسکے بعد ڈرنکس ، جوس ، پھر رات کا کھانا ہے
آٹھ ، ساڑھے آٹھ بجے ۔۔ کھانے میں چکن ِبریانی ہے ، چکن تکے ہیں ،،بھوجاُ ہوا چکن ہوگا ۔۔ ۔چکن کری ہے ،
میٹ ِکری ہے ، اور ایک دو سبزی کے ہیں سالن ،
اور میٹھے میں کھیر اور رس ملائی ہے ۔
سلاد ہے ، نان ہیں ، کولڈ ڈرنکس ہیں ، چکن روسٹ ہے ۔
مہمان سیدھے میرے گھر کی بجائے ہوٹل میں ہی سیدھے تشریف لائے گے