السلام علیکم
یہاںہی ہوں شمشاد بھائیآؤ جی بسم اللہ
جم جم آؤ
جی آیاں نوں
یہ زین کہاں رہ گیا؟
السلام علیکم
الحمداللہ بھائی صاحب ! ۔۔۔۔ آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں ۔وعلیکم السلام بھائی جی کیسے مزاج ہیں
و علیکم السلام
لفظوں کی اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔
یہی لکھ دینا تھا کہ آج " اس " کی یاد میں دل کتنی دفعہ دھڑکا۔
ارے کہاں جاتے ہیں سرمد بھائی ۔۔۔۔ ذرا چائے وغیرہ پِلوائیں تو پھر مذید بات کرتے ہیں ۔آج کو ہماری بھی کافی حاضریاں ہو گئی ہیں سرکار
ارے کہاں جاتے ہیں سرمد بھائی ۔۔۔۔ ذرا چائے وغیرہ پِلوائیں تو پھر مذید بات کرتے ہیں ۔
الحمداللہ بھائی صاحب ! ۔۔۔۔ آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں ۔
کس کی بات کر رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔