غمگین گانون کی وجہ؟ اس دنیا مین ایک میرا باس ہے جو مجھے غم دیتا تھا اب تو 3 مہینے سے وہ بھی اچھا ہے غم کرنے کی معقول وجہ ہونی چاہیے بھائی جی۔
![]()
تو بھئی پھر بوریت دور کرنے کا کوئی دوسرا نسخہ آپ ہی ڈھونڈیں
غمگین گانون کی وجہ؟ اس دنیا مین ایک میرا باس ہے جو مجھے غم دیتا تھا اب تو 3 مہینے سے وہ بھی اچھا ہے غم کرنے کی معقول وجہ ہونی چاہیے بھائی جی۔
![]()
تو بھئی پھر بوریت دور کرنے کا کوئی دوسرا نسخہ آپ ہی ڈھونڈیں![]()
شکریہ امین فہیم جی آپ نے برا نہیں مانا
یہ گانا کیسا ہے فہیم؟۔
ہاں جب زینیب نے کچھ کہا تھا![]()
یوٹیوب کو ابھی واپس لاتا ہوں![]()
ہاں کئی دن تک آپ کا اوتار اور منہ بنا ہوا تھا 3 مہینے پہلے![]()
صرف ہمیں ہی مغالطے ہوتے ہیں اس دنیا میں یار![]()