جونہی چائے ختم ہوئی تصویر لے لی مگ دھویا بھی نہیں
مجھے اندیشہ تھا صاف مگ آپ کو کہیں زیادہ ہی پسند نہ آجائے یہ میرا اکلوتا مگ ھے باقی اس کے ساتھ کے سارے ٹوٹ گئے ھیں یہ میرا فیورٹ ھے
آپ مگ کو چھوڑیں یہ بتائیں آپ کی بوریت دور ہوئی خوشی کے آنے سے یا نہیں
یہ عبداللہ جی اور کون
تو آپ بھی وہ مگ ہمیں ارسال کریں تاکہ ہمارا سیٹ بن جائے
اور 007 صاحب آپ کیوں بور ہیں۔
کیا آج کل کوئی نیا کیس ہاتھ میں نہیں ہے آپ کہ
کنجوسی کی بھی ویسے کوئی حد ہوتی ہے
ساحل پر تھا کل اگر ناجاؤں تو دل نہیں لگتا اور جاؤں تو اور بھی بور ہوتا ہوں کہاں جاؤں یار۔آج ٹھیک ہے
جی جی
جو کہ آپ پر آکر ختم ہوجاتی ہے
ہم پہ ختم تو ہو جاتی ہے مگر آپ کو دیکھتے ہی پھر اپنی حدیں بھول جاتی ھے
غمگین گانون کی وجہ؟ اس دنیا مین ایک میرا باس ہے جو مجھے غم دیتا تھا اب تو 3 مہینے سے وہ بھی اچھا ہے غم کرنے کی معقول وجہ ہونی چاہیے بھائی جی۔پھر تو بس یہی کریں کہ ایک غمگین گانوں کی سی ڈی لیں اور اپنے کمرے میں بیٹھ کر وہ گانے سنیں اور ساتھ میں لمبی لمبی ٹھنڈی آہیں بھرنا مت بھولیے گا