کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
دل پہ مت لو بھئی یہ اپنے فہیم بھائی بہت اچھے انسان اور جان فورم ہیں اور سمائیلی یہاں کان سوچ کر لگاتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
دل پہ مت لو بھئی یہ اپنے فہیم بھائی بہت اچھے انسان اور جان فورم ہیں اور سمائیلی یہاں کان سوچ کر لگاتا ہے۔

بھئی ان کو اب کون سمجھا سکتا ہے۔

جبکہ یہ سمائیلی تو تقریباً ہر کوئی ہی استمعال کرتا ہے۔
اور آج تک کسی نے اس کا کوئی برا نہیں‌ منایا۔

اب پتہ نہیں محترمہ اس کو کس سوچ میں لے رہی ہیں:skull:
 

خوشی

محفلین
میں نے‌آپ کی بات کا جواب بالکل مذاق میں دیا تھا آپ نے اسے سیریسلی لیا امین فہیم جی


اور عبداللہ جی آپ کا بہت شکریہ شکر ھے خوشی یا غم دینے والا خدا ھے انسان نہیں
 

فہیم

لائبریرین
میں نے‌آپ کی بات کا جواب بالکل مذاق میں دیا تھا آپ نے اسے سیریسلی لیا امین فہیم جی


تو پھر اس میں کوئی شتونگڑہ بھی تو لگانا تھا نہ۔
جب بغیر سمائیلی کے لکھ جائیں گی تو کیسے سمجھا جائے کہ کس ترنگ میں لکھا ہے:rolleyes:


اور کوئی نہیں تو یہ ہی لگا مارا کریں
:rolleyes:
 

خوشی

محفلین
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ سمائلی لگانا مجھے یہاں مشکل لگتا ہے خاص طور پہ جب سپیڈ بھی کم ہو
 

فہیم

لائبریرین
ہمممممممممممم
چلیں جو ہوا سو ہوا۔
ختم کریں

اور سنائیں کوئی نئی تازہ۔
 

کاشفی

محفلین
کیوں جارہی ہیں خوشی جی۔۔کب سے انتظار کر رہا تھا آپ کا۔۔ابھی سو کر اُٹھا ہوں میں تو آپ جارہی ہیں۔۔۔یہ صحیح نہیں ہے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top