تو خوشی کا الٹ سمجھ لیں
شمشاد بھائی بہت عرصے سے بلاگ نہیںپڑھے تھےتو آج یہ خیال آیا
ویسے ابھی میں جارہا ہوںخالہ کے گھر،![]()
تو کل جہازوں کا دن منایا جا رہا ہے کیا؟
وعلیکم السلام
کیسے ہیں سرمد بھائی
آپ اس وقت کیسے آجاتے ہیں ؟ رات کو نیند نہیں آتی کیا؟
--------
عبداللہ بھائی
بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
و علیکم السلام
سرمد بھائی کیسے ہیں؟ لگتا ہے آپ بھی رات کے راہی ہیں۔