شمشاد بھائی پلیز مجھے اسکول والے دھاگے کا لنک فراہم کیجئے گا۔ شکریہ۔قمر بھائی حاضری کے لیے آپ کو اردو محفل کے اسکول کا رخ کرنا پڑے گا۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ مگر یہ فراہم کردہ لنک تو کافی سنجیدہ قسم کی گفتگو اور پیغامات کا حامل لگ رہا ہے۔ حاضری لگاتا تو کوئی وہاں پر نظر نہیں آتا۔
عبداللہ بھائی آپ نے کافی اچھی طرح سے سہیل وڑائچ کی جگہہ پُر کر رکھی ہے۔ لگتا ہے جلد ہی آپ کا بھی جیو ٹی وی سے معاہدہ ہونے والاہے۔ کام بنے نا بنے ٹرائیاں جاری رکھو۔یہ کیا ظفری بھائی کو کسی نے وعیلکم السلام تک نہیں کہا کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
یعنی آپ نے بھی پیزا کھا کھا کر موٹے ہونے کا مکمل پروگرام بنا لیا ہے۔اور سیلیری کے ساتھ ساتھ ٹی آئی پی "ٹپ" بھی تو ملتی ہوگی نا۔۔۔پر مجھے تو جیو میں کام نہیں کرنا وہ مجھے اتنی سیلیری نہیں دے سکتے جتنی ڈومینوز پزا دے رہا ہے
آپ کی یہ آفر اگر مجھے یہاں ملی ہوتی تو ضرور آپ کی پیزا شاپ پر آتا۔ کوئی نہیں آپ نے پوچھ لیا یہی بہت ہے۔ ویسے مجھے تو پاکستانی پیزا پسند ہیں۔ امریکی پیزے مجھے اتنے مزے کے نہیں لگتے۔نہیں میں نا موٹا ہوا تین سال پزا کھا کر نا میں پزا شاپ پر کام کرتا ہوں میں ٹیکنیشن ہوں ڈومینوز پزا کا۔آپ بھی کبھی کھاؤ ہمارے ساتھ علی زاکر اور طالوت بھائی نے تو کھایا تھا میرے ساتھ۔
دنیا یعنی گلوبل ویلج میں اتنا کچھ آپس میں گڈ مڈ ہوگیا ہے کے کس کا کیا ہے؟ اور کیا نہیں اب تو یہ بھی یاد نہیں رہتا۔پزا امریکی نہیں اٹالین فود ہے امریکی لیبل ہے بس