ملائکہ
محفلین
ارے دو ہفتے گزر بھی گئے۔ اتنے تھوڑے دنوں کے لیے جانے کا فائدہ؟
دو ہفتے بہت ہوتے ہیں گھر سے دور
ارے دو ہفتے گزر بھی گئے۔ اتنے تھوڑے دنوں کے لیے جانے کا فائدہ؟
ارے جب گھومنے پھرنے جاؤ تو دو ہفتے کچھ بھی نہیں ہوتے۔
اچھا مری اور ایبٹ آباد بھی گئی تھیں کہ نہیں؟
میں لیپ ٹاپ کے ساتھ دنیا کا سب سے چھوٹا ماؤس استمال کرتا ہوں