کاشفی
محفلین
اس محفل میں نہیں، غالباً آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس دھاگے پر آ کر کرتے کیا ہیں؟
تو اصل میں تو یہ بتانا ہوتا ہے، یا گمان کرنا ہوتا ہے کہ آپ کے بعد کون آئے گا۔ لیکن ہو جاتی ہے شروع یہاں گپ شپ۔
شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔
اس محفل میں نہیں، غالباً آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اس دھاگے پر آ کر کرتے کیا ہیں؟
تو اصل میں تو یہ بتانا ہوتا ہے، یا گمان کرنا ہوتا ہے کہ آپ کے بعد کون آئے گا۔ لیکن ہو جاتی ہے شروع یہاں گپ شپ۔
آپ کے ساتھ تو آپ کے دماغ کی وجہ سے ایساہوا ہو گا
یہ تو مجھے نہیں معلوم۔۔ویسے سوچنے والی بات کر دی ہے آپ نے۔۔۔اس بارے میں سوچونگا۔۔۔
اس کے لئے تو پھر سے آپ کو دماغ کی ضرورت پڑے گی
آپ کی مرضی
شاعری کا دھاگہ میرے نام سے ہوتا تو میرا نام بھی ہوتا اس ووٹنگ میں