کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زھرا علوی

محفلین
بارش کا انتظار تو یہاں بھی ہورہا ہے۔

ہمم اللہ کرے یہ انتظار جلد ختم ہو۔۔۔۔۔:)

بھئی ابھی ابھی ہم سفر سے لوٹے ہیں اور تھکن سے بے حال ہیں۔ لہٰذا اب سونے جا رہے ہیں۔ آپ کی بھابھی سلام کہہ رہی ہیں۔ اور دعائیں بھی۔

والسلام۔ شب بخیر

والسلام بھیا۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بارش کیا ہوتی ہے؟
مذاق برطرف۔

و علیکم السلام زہرا جی

بہت عرصےبعد آنا ہوا۔ ایسا بھی کیا کہ اردو محفل کو روزانہ چند منٹ بھی نہ دے سکیں۔
 
F@rzana

محفلین
سلام

السلام و علیکم اہل محفل

امید ہے کہ تمام خوش باش ہوں گے اور راوی چین ہی چین لکھتا ہوگا۔
غیر حاضری کی معافی چاہتی ہوں۔
بس یاد رکھا کریں مجھے۔:grin:
والسلام۔
 
مغزل

محفلین
یاد کرتے ہیں تو آپ کو پیغام دیا تھا، نا۔۔ حاضری یقینی بنائیں، اور اپنے کلام سے کسبِ لطف کا موقع فراہم کیجے ۔
سیدہ شگفتہ صاحبہ ،۔ دیکھا ہم نے وعدہ پورا کردیا۔ آداب کہیئے ۔۔ ہاہا ہاہ
 
F@rzana

محفلین
برائے توجہ ’شمشاد بھائی‘ ۔

سلام شمشاد بھائی
آپ کی توجہ کے لیئے اس اقتباس کو چنا ہے میں نے، آپ ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں، سدا سلامت رہیں، حکم کے مطابق حاضر ہو گئی ہوں :grin:

ووٹ بھی ڈال آئی ہوں، ابھی تو ایک قرآن خوانی/مایوں کی تقریب میں جا رہی ہوں سو بہت عجلت میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے ناراض مت ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شام کو لوٹ کر آتی ہوں نا !

ویسے آپ مجھے کوئی فوری پیغام بھیجنا چاہیں تو ذیل کے میلنگ پر بھیج دیا کریں، کیونکہ دوسرے اکاؤنٹ ذرا کم ہی دیکھ پاتی ہوں :battingeyelashes:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*****

یہ بارش کیا ہوتی ہے؟
مذاق برطرف۔

و علیکم السلام زہرا جی

بہت عرصےبعد آنا ہوا۔ ایسا بھی کیا کہ اردو محفل کو روزانہ چند منٹ بھی نہ دے سکیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
خوش امدید۔ آج تو اس دھاگے کی عید ہو گئی۔

بس یہ شام آپ کی ایک سال بعد نہ آئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سلام شمشاد بھائی
آپ کی توجہ کے لیئے اس اقتباس کو چنا ہے میں نے، آپ ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں، سدا سلامت رہیں، حکم کے مطابق حاضر ہو گئی ہوں :grin:

ووٹ بھی ڈال آئی ہوں، ابھی تو ایک قرآن خوانی/مایوں کی تقریب میں جا رہی ہوں سو بہت عجلت میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے ناراض مت ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شام کو لوٹ کر آتی ہوں نا !

ویسے آپ مجھے کوئی فوری پیغام بھیجنا چاہیں تو ذیل کے میلنگ پر بھیج دیا کریں، کیونکہ دوسرے اکاؤنٹ ذرا کم ہی دیکھ پاتی ہوں :battingeyelashes:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*****

بہت بہت شکریہ۔ جو آپ میرے کہے کا مان رکھ لیتی ہیں اور محفل میں آ جاتی ہیں۔

کبھی کبھار اردو محفل کے لیے فرصت نکال لیا کریں۔ بہت سے اراکین آپ کو مس کرتے ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
السلام علیکم اہلیانِ محفل !

سرمد بھائی ۔۔۔ آج آپ نے ایک واقعہ بیان کیا تھا ۔ وہ کدھر گیا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟‌
 
السلام علیکم اہلیانِ محفل !

سرمد بھائی ۔۔۔ آج آپ نے ایک واقعہ بیان کیا تھا ۔ وہ کدھر گیا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟‌

اسی واقعہ کو تلاش کر رہا ہوں

بے مقصد گلیمر فل پوسٹ کرو تو ہزاروں لوگ وزٹ کرلیتے ہیں اور شاباش دیتے ہیں اور جہاں سچائی لکھو تو تھریڈ غائب ہوجا تا ہے

کیا کہوں ظفری بھائی کہ ہم سب بزدل ہو چکے ہیں
 
میری سمجھ یہ بات نہیں آئی کہ اس ٹاپک میں کسی کو کیا ایسا برا لگا کہ اس حذف کردیا ۔ میں نے پورا مراسلہ پڑھا ۔ اور اس پر جب لکھنے کو بیٹھا تو وہ دھاگہ حذف ہوچکا تھا ۔ یہ بزدلی نہیں ۔۔۔۔ بے حسی کا مظاہرہ ہے اور کچھ نہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top