کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم

کیسے ہیں سب لوگ
وعلیکم السلام
میں تو الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں باقی بھی امید ہیں خیریت سے ہوں گے ۔

بھتیجی کہاں ہو؟ اسلام آباد یا ابھی کراچی ہی ہو؟
شمشاد بھائی ، اسلام آباد میں ہی ہے اسی لئے تو سلام کے بعد یہ جملہ نہیں‌لکھا "میں آئی ہوں" :grin:
 

جیہ

لائبریرین
ہونا کیا ہے۔ مہت دنوں کے بعد آئی ہوں۔ شاید اس وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
اور السلام علیکم

کیسی ہیں آپ
خیریت سے ہیں، ٹھیک ٹھاک ہیں۔
گھر والے سب کیسے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھ سے پوچھ رہیں :) سب خیریت سے ہیں اور سوات کو مس کر رہے ہیں



جی آپ سے ہی مخاطب تھا۔
فکر نہ کریں انشاءاللہ جلد ہی سوات پھر پہلے جیسا ہوجائے گا۔ جسے لوگ جنت نظیر وادی کہتے تھے:)


اور آج کل اسلام آباد میں کیسا موسم چل رہا ہے۔
وہاں دل لگا آپ کا کہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

جیہ کیسی ہو؟ اہل خانہ کیسے ہیں؟

اچھا لگا تمہیں اتنے دنوں بعد محفل میں دیکھ کر۔
 

جیہ

لائبریرین
جی آپ سے ہی مخاطب تھا۔
فکر نہ کریں انشاءاللہ جلد ہی سوات پھر پہلے جیسا ہوجائے گا۔ جسے لوگ جنت نظیر وادی کہتے تھے:)


اور آج کل اسلام آباد میں کیسا موسم چل رہا ہے۔
وہاں دل لگا آپ کا کہ نہیں۔

انشاء اللہ

اسلام آباد کا موسم ٹھیک ہی ہے۔ دو تین دن کے بعد بارش ہو جاتی ہے۔ گزارہ چل رہا ہے

اور دل تو نہیں لگا ۔ گھر یاد آتا ہے :(
 

فہیم

لائبریرین
انشاء اللہ

اسلام آباد کا موسم ٹھیک ہی ہے۔ دو تین دن کے بعد بارش ہو جاتی ہے۔ گزارہ چل رہا ہے

اور دل تو نہیں لگا ۔ گھر یاد آتا ہے :(


فکر نہ کریں سب اچھا ہوجائے گا۔

مرزا غالب نے ایسی سچویشن پر بھی کوئی شعر کہا ہوگا۔
مجھے معلوم نہیں ورنہ وہی پیشِ خدمت کردیتا ابھی:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top