محمد امین
لائبریرین
کیا ہو گیا جناب؟ کون آپ کو کس سے تبدیل کر دیتا ہے؟
بھائی ویسے تو میں نے اس فورم پر تسجیل 2006 میں کی تھی۔۔۔مگر باقاعدگی سے آنا 2008 کے آخر میں ہوا۔ ایک اور رکن ہیں "عزیز امین" ۔۔۔ اکثر احباب مجھے عزیز بھائی سمجھتے ہیں

کیا ہو گیا جناب؟ کون آپ کو کس سے تبدیل کر دیتا ہے؟
فورم پر محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے سلسلے میں ایوارڈز کے لیے رائے شماری جاری ہے۔ اس کی تفصیل اس ربط پر پڑھی جا سکتی ہے۔ رائے شماری میں حصہ لینے کے لیے اس ربط پر تشریف لائیے۔
ہر صفحے کے اوپر اتنا بڑا بڑا اعلان لکھا ہوا ہے کہ ۔
رائے شماری کی تفصیل یہاں اور رائے شماری یہاں ہو رہی ہے۔
چلو اب جلدی سے جا کر ووٹ ڈال کر آؤ اور پھر مجھے بتاؤ کہ ووٹ ڈال دیا ہے۔