کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
میں نے بھی سوچا کہ آج جاتے جاتے جھانک لوں ادھر بھی۔
اب شمشاد ہی آئیں گے شاید کہ ان کی شکایت دور کر دی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ اعجاز بھائی

اور امین بھائی آپ کی تو موجاں ہیں کہ بادل اور بارش سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
بہرحال کراچی کا موسمِ‌شریف بھی جزیرہ نما عرب سے کچھ مختلف نہیں لگتا۔۔۔ ویسا ہی خشک اور گرم مرطوب ہے غالبا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
امین بھائی یہ عرب جزیرہ نما تو نہیں ہے۔ صرف سعودی عرب کو ہی لے لیں جس کا رقبہ پاکستان سے بہت زیادہ ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
میں نے تو کچھ ایسا پڑھا ہے۔



عرب جس کا ہے سارے زمانے چرچہ
یہ پہلے درحقیقت کیا تھا۔
دنیا سے الگ ایک جزیرہ نما تھا۔



دوسرا مصرعہ شاید غلط بھی ہوسکتا ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
لگتا ہے زین کی طبیعت کچھ زیادہ ہی خراب ہو گئی ہے جو آج آیا ہی نہیں۔

سارہ، ملائکہ اور مرک، ان میں سے بھی کوئی نہیں آیا۔

سارہ کا تو ٹائم آؤٹ‌ ہوگیا اب۔
12 بجے وہ بھاگ جاتی ہے۔
مرک تو میرا نہیں خیال کہ ریگولر آتی ہیں۔
ملائکہ البتہ نجانے کیوں غائب ہے۔

السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زین کا پیغام ملا تھا کل کہہ رہا تھا کچھ دن نہیں آئے گا ڈاکڑ نے آرام کا کہا ہے تو آفس سے چھٹی لی ہے اس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور میں نے آج ٹائم بدلا سوچا شام میں آؤں گی اس لئے:party::party:
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

ہم تو بالکل ٹھیک ٹھاک
تم سناؤ کیا حال احوال ہیں۔


تمہاری اور زین کی پھڈے بازی کے بغیر تو سناٹا سناٹا لگ رہا ہے اس تھریڈ پر:grin:

تم دونوں کے لیے میں‌ نے شعر لکھے تھے اس اشعار لکھنے والے تھریڈ‌ میں۔
لیکن شاید نہ تم نے دیکھا اور نہ زین نے۔
 

فہیم

لائبریرین
زین کو تو میں‌ نے تھوڑی سی ڈانٹ پلادی ہے۔
کہ خبردار جو پوری طرح ٹھیک ہوئے بغیر تم نے کوئی بھاگا دوڑی کی تو۔

ویسے اس کی طبیعت اب پہلے کی نسبت بہتر ہے۔
محفل والوں کو سلام بول رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا کیا۔ ایک خوراک میری طرف سے بھی دینی تھی۔

میری طرف سے بھی و علیکم السلام بول دیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آج تو لگتا ہے کہ پھول پھر نام تبدیل کرکے فورم پر آ گئی ہے۔ خاصہ صدمہ پہنچا ہوا لگتا ہے اس کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top