شمشاد
لائبریرین
میں نے تو فرزانہ سسٹر کا نام بھی لکھا تھا
ہاں لکھا تو تھا، لیکن تم نے اس وقت یاد دلایا جب میں فون بند کر چکا تھا۔
میں نے تو فرزانہ سسٹر کا نام بھی لکھا تھا
السلام علیکم
صبح بخیر شمشادبھائی
سب کو سلام علیکم (ڈرتے ہوئے( کہیں مجھ سے کوئی سوال نہ کر بیٹھے
وعلیکم السلام صرف شمشاد بھائی ہی نہیں آتے اس دھاگے پر میں بھی آتی ہوں میرا صبح بخیر کہاں ہے
وعلیکم السلام
صبح بخیر
اسی لیے تو صرف شمشاد بھائی کو صبح بخیر کہا
اچھا ، میں چلتا ہوں کہ کچھ دیر آرام کرنے
و علیکم السلام سبکو۔
بھتیجی ابھی کچھ دنوں کے لیے زین کے ساتھ سیز فائر۔
اس کی طبیعت اچھی نہیں ہے۔
ہاں اگر کوئی خوراک وغیرہ دینا چاہو تو شوق سے دو۔
السلام علیکم
اور میں ایک چکر مارجاتا ہوں۔
میں نے تو کچھ کہا بھی نہیں ا سے
اپنی پہچان پر کلک کریں، ایک ڈراپ ڈاؤں مینو کھلے گا، اس میں " پبلک پروفائل دیکھیں " پر کلک کریں۔
ایک نئی کھڑی کھلے گی۔ کچھ سیکنڈ کے بعد آپ کو چھ headings نظر آئیں گی۔ تیسرا نمبر " اعداد و شمار " کا ہے۔ اس کو کلک کریں۔
پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے تمام شروع کردہ موضوعات ڈھونڈھیں پر کلک کریں گے تو آپ کے شروع کیئے ہوئے تمام دھاگوں کی فہرست آپ کو مل جائے گی۔