کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی کرنے کو کچھ کیوں نہیں، یہ سالگرہ کے اتنے ڈھیر سارے دھاگے کھلے ہوئے ہیں، ان میں ہی تاک جھانک کر کے کچھ لکھ دیا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی رات میں تو ادھر ہی تھی اور خاصی دیر تک رہی تھی۔
ویسے ابھی اس کے آنے کو وقت نہیں ہوا۔
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممممم
ہاں مجھے تو یاد ہی نہیں‌ رہا ان کے آنے کا وقت دو دن سے میں‌ خود ہی نہیں موجود نہیں ہوتا تھا اس وقت کہ کمپیوٹر خراب تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
اوہ،
اس کا بخار ٹھیک نہیں ہوا ابھی تک۔
اس کو کہا بھی تھا کہ آرام کرلو کچھ دن۔
 

فہیم

لائبریرین
سارہ کا تو ٹائم آؤٹ‌ ہوگیا اب۔
12 بجے وہ بھاگ جاتی ہے۔
مرک تو میرا نہیں خیال کہ ریگولر آتی ہیں۔
ملائکہ البتہ نجانے کیوں غائب ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
موسم ابھی بھی گرم ہی ہے۔
لوڈشیڈنگ البتہ نارمل ہے۔ بہت زیادہ نہیں ہورہی۔
لیکن اکثر رات کو 2 - 3 بجے بھی بند کردیتے ہیں لائٹ اور جب ایسا ہو تو بہت کوفت ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اصل میں آپ لوگوں کو تہجد اور فجر کے لیے اٹھانے کے لئے بجلی بند کرتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ویسے تو لوگوں نے اٹھنا نہیں ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
وہ اصل میں آپ لوگوں کو تہجد اور فجر کے لیے اٹھانے کے لئے بجلی بند کرتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ویسے تو لوگوں نے اٹھنا نہیں ہے۔

کچھ زیادہ ہی جلدی اٹھا ڈالتے ہیں۔ پھر تو۔۔
موجودہ پاکستانی وقت کے مطابق فجر کوئی 6 بجے کے قریب جاکر ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تہجد کے لیے اٹھاتے ہوں گے پھر۔ ویسے بھی کون سا اسی وقت اٹھ جاتے ہوں گے۔ اٹھتے اٹھتے بھی تو کچھ وقت لگتا ہو گا۔
 

محمد امین

لائبریرین
میں آگیا۔۔۔۔

جناب آج صبحِ کاذب کے وقت یعنی فجر سے کچھ دیر قبل کم از کم شمالی کراچی میں تو پھوار پڑی تھی، اور اس وقت ہی سے تا حدِ نگاہ بادل ہی نظر آتے ہیں۔۔۔ موسم خوب ہے!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top