نبیل بھائی میری مانیں تو فہیم کو کسی زمرے کا ناظم بنا دیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #363 یہ امین بیچ میں کہاں سے آ جاتا ہے۔ وہ صرف فہیم ہیں۔ اور مخدوم امین فہیم میں اتنی ہمت نہیں کہ الگ سے پارٹی بنا لیں۔
یہ امین بیچ میں کہاں سے آ جاتا ہے۔ وہ صرف فہیم ہیں۔ اور مخدوم امین فہیم میں اتنی ہمت نہیں کہ الگ سے پارٹی بنا لیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #365 کہیں آپ کا تعلق پی پی پی سے تو نہیں، جو آپ کے ذہن میں یہ نام گونجتا ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #367 تو کسی سیاسی جماعت میں شامل ہو جائیں، ہو سکتا ہے الیکشن میں حصہ لینے کا موقع مل جائے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #369 و علیکم السلام جیتی رہو، خوش رہو۔ خوشی خوشی آؤ اور خوشی خوشی جاؤ۔
ملائکہ محفلین جولائی 12، 2009 #370 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام جیتی رہو، خوش رہو۔ خوشی خوشی آؤ اور خوشی خوشی جاؤ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جاؤں کیا ابھی تو آئی ہوں
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام جیتی رہو، خوش رہو۔ خوشی خوشی آؤ اور خوشی خوشی جاؤ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جاؤں کیا ابھی تو آئی ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #371 بھتیجی تم تو پڑھ لکھ کر گنوا رہی ہو۔ میرا مطلب ہے جب بھی جاؤ تو خوشی خوشی جاؤ۔
ملائکہ محفلین جولائی 12، 2009 #372 شمشاد نے کہا: بھتیجی تم تو پڑھ لکھ کر گنوا رہی ہو۔ میرا مطلب ہے جب بھی جاؤ تو خوشی خوشی جاؤ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی مجھے پتہ تھا مذاق کررہی تھی میں لگتا ہے بہت گرمی ہے وہاں جبھی مجھ بیچاری بچی پر اتر رہی ہے
شمشاد نے کہا: بھتیجی تم تو پڑھ لکھ کر گنوا رہی ہو۔ میرا مطلب ہے جب بھی جاؤ تو خوشی خوشی جاؤ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی مجھے پتہ تھا مذاق کررہی تھی میں لگتا ہے بہت گرمی ہے وہاں جبھی مجھ بیچاری بچی پر اتر رہی ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #373 لو جی گرمی یہاں نہیں ہو گی تو اور کہاں ہو گی۔ ویسے کراچی میں گرمی کم ہے کیا؟
ملائکہ محفلین جولائی 12، 2009 #374 شمشاد نے کہا: لو جی گرمی یہاں نہیں ہو گی تو اور کہاں ہو گی۔ ویسے کراچی میں گرمی کم ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بادل ہیں اور ہلکی دھوپ
شمشاد نے کہا: لو جی گرمی یہاں نہیں ہو گی تو اور کہاں ہو گی۔ ویسے کراچی میں گرمی کم ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بادل ہیں اور ہلکی دھوپ
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #376 یہاں بادل کا تو نام و نشان نہیں ہاں دھوپ بہت کڑاکے کی ہے۔ اس دھاگے کی رونق تو بالکل ہی کم ہو گئی ہے۔