ابھی سارہ نظر آئی تھی۔ اس کو بھی اس دھاگے پر آنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #383 میرا گمان تھا کہ شاید سارہ ادھر آ ہی جائے۔ اب نہیں آئی تو کیا کہہ سکتا ہوں۔
فہیم لائبریرین جولائی 12، 2009 #385 میں نے لکھا تو تھا سارہ پر۔ بلکہ میں نے تو تقریباً سب پر ہی لکھے ہیں۔ آپ پر بھی لکھا تھا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #388 فہیم وہ تو ٹھیک ہے لیکن آج تو بارہ بجے سے پہلے بھی کوئی خاص پیغامات ارسال نہیں کئے اس نے۔
فہیم لائبریرین جولائی 12، 2009 #390 شمشاد نے کہا: فہیم وہ تو ٹھیک ہے لیکن آج تو بارہ بجے سے پہلے بھی کوئی خاص پیغامات ارسال نہیں کئے اس نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں کیا کہہ سکتا ہوں کہ کیوں نہیں کیے۔
شمشاد نے کہا: فہیم وہ تو ٹھیک ہے لیکن آج تو بارہ بجے سے پہلے بھی کوئی خاص پیغامات ارسال نہیں کئے اس نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں کیا کہہ سکتا ہوں کہ کیوں نہیں کیے۔
فہیم لائبریرین جولائی 12، 2009 #391 خوشی نے کہا: 1 میں ہوں جسے کوئی یاد نہیںآتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپ یاد کریں تو کوئی یاد آئے گا نہ۔
خوشی نے کہا: 1 میں ہوں جسے کوئی یاد نہیںآتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپ یاد کریں تو کوئی یاد آئے گا نہ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #393 خوشی نے کہا: 1 میں ہوں جسے کوئی یاد نہیںآتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بادام کھایا کریں یاد داشت کے لیے۔ لیکن اپنے پلے سے خرید کر۔ پھر ہی اثر کریں گے۔
خوشی نے کہا: 1 میں ہوں جسے کوئی یاد نہیںآتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بادام کھایا کریں یاد داشت کے لیے۔ لیکن اپنے پلے سے خرید کر۔ پھر ہی اثر کریں گے۔
فہیم لائبریرین جولائی 12، 2009 #396 خوشی نے کہا: ارے ظالمو میرا مطلب تھا کوئی یاد نہیں کرتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی بھی باتیں ایسی ہیں کہ سمجھ نہیں آتیں۔ تو پھر پہلے ہی درست لکھنا تھا نہ۔
خوشی نے کہا: ارے ظالمو میرا مطلب تھا کوئی یاد نہیں کرتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی بھی باتیں ایسی ہیں کہ سمجھ نہیں آتیں۔ تو پھر پہلے ہی درست لکھنا تھا نہ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #398 و علیکم السلام آج ہی کیوں آئی ہیں، روزانہ آیا کریں۔ بلکہ باجو کو بھی ساتھ لایا کریں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2009 #400 و علیکم السلام خیریت سے آؤ اور خیریت سے رہو اور خیریت سے جاؤ۔ آج کالج نہیں جانا کیا؟