کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم
محفل کو بہت مس کیا اتنے دنوں‌تک

وعلیکم السلام

تمھیں چین نہیں ہے کیا پھر آفس پہنچ گئے:confused: :confused:

السلام علیکم

زین کہاں تھے آپ؟

وعلیکم السلام

کیسی ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوات پہنچ گئیں یا ابھی بھی السلام آباد میں ہیں؟
 
ملائکہ

محفلین
لٹل اینجل میں ٹھیک ہوں ۔ انشاء اللہ 17 جولائی کو واپسی ہوگی۔ سنائیں آپ کیسی ہیں؟

چلیں یہ بہت ہی اچھی بات ہے اپنے گھر سے بڑھ کر کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ اللہ کریں آپ خیریت سے پہنچ جائیں:)

میں تو اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام بھائی۔ آپ کو تو پتا ہوگا ہم نے بھی اوروں کے ساتھ سوات کو چھوڑا تھا۔ دو مہینوں سے یہاں اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ گھر پر کمپیوٹر نہیں ، تو کبھی کبھار نیٹ کیفے آکر محفل میں جھانک لیتی ہوں۔
 
آبی ٹوکول

اووہہوووووو خدا غارت کرے ان ظالموں کو نہ جانے کتنے گھروں کا سکون تباہ کر رکھ دیا یے خیر بہنا اللہ سے دعا ہے کہ وہ جلد سب کچھ اچھا کردے آمین
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم جیہ

بہت خوشی ہوئی تمہیں محفل میں دیکھ کر۔ لیکن اس دفعہ اتنے زیادہ دن کیوں لگا دیئے؟
گبین کیسا ہے اور ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں؟ تمہارا کیا پوچھنا۔ وہ تو معلوم ہی ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
وعلیکم سلام بھائی۔ آپ کو تو پتا ہوگا ہم نے بھی اوروں کے ساتھ سوات کو چھوڑا تھا۔ دو مہینوں سے یہاں اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ گھر پر کمپیوٹر نہیں ، تو کبھی کبھار نیٹ کیفے آکر محفل میں جھانک لیتی ہوں۔

آپ واقعی سوات سے ہیں۔
تاسو واقعی د سوات نہ تعلق لرئی؟ یقین نہ رازی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top