فہیم
لائبریرین
سب کچھ کھاتی ہیں بلیاں کوئی عام تھوڑی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں مانو بلی تو شاید ڈانٹ بھی کھاتی ہے۔
کہ جب آواز آتی ہے "مانو جاؤ اور ایک گلاس پانی لاؤ"
اور مانو منع کردے تو پھرررررررررر
سب کچھ کھاتی ہیں بلیاں کوئی عام تھوڑی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں مانو بلی تو شاید ڈانٹ بھی کھاتی ہے۔
کہ جب آواز آتی ہے "مانو جاؤ اور ایک گلاس پانی لاؤ"
اور مانو منع کردے تو پھرررررررررر
شمشاد بھائی آپ اپنے منہ سر ہی اچھے یا کسی نے بتایا ہے آپکوو علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
ابھی شاید زین چکر لگا لے۔