زین
لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیںفہیم بھائی آپ ؟
وعلیکم السلام شمشاد بھائی
اب بہت بہتر
آرام ہی کررہا ہوں ، شام کے وقت آتا ہوں اور رات کو جلدی چلا جاتاہوں
وعلیکم السلام جیہ بہنا
کیسی ہیںآپ ، اللہ پاک آپ سب کو اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
گھر میں
کیسے ہیںفہیم بھائی آپ ؟
و علیکم السلام زین
اب کیسی طبیعت ہے؟ ابھی کچھ اور آرام کر لو تا کہ طبیعت بالکل اچھی ہو جائے۔
وعلیکم السلام شمشاد بھائی
اب بہت بہتر
آرام ہی کررہا ہوں ، شام کے وقت آتا ہوں اور رات کو جلدی چلا جاتاہوں
گھر میں بندہ بور ہوجاتا ہے ناوعلیکم السلام
تمھیں چین نہیں ہے کیا پھر آفس پہنچ گئے
السلام علیکم
زین کہاں تھے آپ؟
وعلیکم السلام جیہ بہنا
کیسی ہیںآپ ، اللہ پاک آپ سب کو اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
گھر میں