کسی نے نہیں کہا مجھ سے بھلا کون کہے گا ، مجھے درد شروع ہو گئی پھر لکھنے سے
اور میں گھر والوں سے پہلے ہی تیار ہوکر پھر کمپیوٹر پر آبیٹھا۔
کھل کے مزاق کرو باجو پر جاتے وقت 3 پونڈ بل دیتی جانا
السلام علیکم
میں نے سوچا چکر مارلوں اور بتاتا چلوں۔
کہ آج میری کزن کی منگنی کی تقریب ہے اور وہاں جانے کے لیے اب میں تیاری پکڑ رہا ہوں۔
سنا ہے جس لان میں منگنی ہے وہاں روڈ پر گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع ہے
اب دیکھیں کیا حال بنتا ہے۔
جانا ہے تو ہے کیونکہ سگے ماموں کی بیٹی ہے اور جب سب گھر والے جائیں تو ظاہر ہے کہ ہم پھر کوئی انوکھے نہیں۔
کسی نے نہیں کہا مجھ سے بھلا کون کہے گا ، مجھے درد شروع ہو گئی پھر لکھنے سے
بوچھی بہنا آپ کے دستخط دیکھ کے میں تو ڈر جاتی ہوں گو جانتی ہوں یہ میرے لئے نہیں ھیں پھر بھی میری کوئی بات کبھی بری لگے تو بتا دیجئے گا ویسے میں جانتی ہوںآپ ادھار رکھنے والی نہیں ، ویسے میں بھی کبھی کسی کی دل آزاری نہیں کرتی ۔ انجانے میں ہو سکتا ہے کسی کو میری بات بری لگ جائے
میرے مائنڈ میں گیم پلان نہیں بنتے میں انڈیا کے ٹی وی نہیں دیکھتا نا اسلئے
اُس پانی میں کوئی گیم پلان رکھ لو
لڑکے لڑکی کو پانی میں بیٹھانا اور انگوٹھی پانی میں پھینک دینا ۔۔ جسکو پہلے انگوٹھی ملی وہ ونِ ہوا
ورنہ ایک اور آئیڈیا بھی ہے ۔ جس خاندان سے دشمنی چل رہی ہو اُنکے گھر کے کسی فرد کو پانی میں پھینک کر انکے ڈریس خراب کرڈالنا
آخر روز روز تو ایسے موقع بھی نہیں آتے ناں کہ کسی تقریب میں گھٹنوں گھٹنوں پانی چل رہا ہو
امین فہیم جی آپ کے پاس بیلنس بھی ہوتا ہے کیا