میںآئی ہوں محفل میں ، مگر بازو میں بہت تکلیف ھے
بالکل ٹھیک کہا آپ نے میل کی ویسے بھی عادت ہوتی ھے خود چاھیں جتنے مذاق کر لیں انھیں پلٹ کے جواب دو تو رونے لگتے ھیں
باجو یہ کیا دستط ہیں مجھے سمجھ نہیں آئے کیا نئے ممبر بہت تنگ کرتے ہیں؟
اوکے میں مذاق کررہی ہوں ۔۔ دل پے مت لے لو
ذرا ہنس بول رہی تھی ۔۔ ۔
،
نہیں تنگ ابھی تک تو نہیں مگر میں بچتی ہوں انِ مرد لوگوں سے، جسطرح آپ کو چڑِ ہے نا خواتین سے ، لڑکیوں سے ، بلکل ایسے مجھے بھی چڑِ ِ ہے
اسلئے میں آپ سب چھوٹوں سے ہنستی بولتی ہوں مگر جس سے نا جان نا پہچان انُ سے نہیں ۔۔
میری نقل ہو رہی ہے کیا
میں بھلا آُپکی نقل کیوں کروں گی آپ کا تعلیمی یکارڈ کون سا اچھا رہا ھے
ویسے مجھے کندھے بلکہ پورے دائیں بازومیں شدید درد ھے بائیںہاتھ سے ٹائپ کر رہی ہوں
کمیوٹر پہ بیٹھ گئے کیوں گھر میں کوئی کرسی نہیں کیا
امین فہیم جی اور کرسی کا نام کیا پی پی پی رکھا ہوا تھا