ہوتا ہے مگر مس کال دینے واسطے
ایسا کبھی ہوا نہیں کیونکہ کنجوسوں سے میں دوستی نہیں رکھتی
میں خود ہی کافی ہوں اس فیلڈ میں
باجو میرا ایس ایم ایس ملا تھا۔
جو میں نے کیا تھا۔
وہاں پانی ہی نہیں تھا اس لیے آپ کے پلان کے مطابق کسی قسم کا گیم نہیں کھیلا جاسکتا تھا
واقعی آپ کی کنجوسی پر تو مجھے چائے کا وہ کپ یاد آگیا جس کی تصویر لیتے ہوئے بھی آپ نے پہلے چائے کو اس سے الگ کردیا تھا
ہاں فہیم ملا ہے ،،کچھ دیر پہلے ہی دیکھا پڑھا ہے ،،چھٹی کا دن تھا ناں تو موبائل صبح سے اِدھر اُدھر پڑا رہا کوئی خاص دھیان نا تھا ، مگر صبح کا الارم لگانے کو اٹھایا ہے تو آپکا میسج ملا
پڑھکے ہنسی آئی ۔ کھا آئے ہو تھپڑ کے بغیر تھپڑ کے ہی لوٹ آئے ہو ؟
امین جہیم آپ کو یاد ہو گا آپ نے کپ ہی مانگا تھا چائے نہیں
آپ کو علم کو میں تو خود کافی دن بعد آئی ہوں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
تھپڑ کھاتے ہوئے تو بڑا عجیب لگ رہا تھا۔
میں تھپڑ کے بجائے آئسکریم کھا آیا خوب ساری
بوچھی بہن کوئی نئی پک لگائیں امین فہیم کو کھانے دیں تھپڑ میرا مطلب ہے آئس کریم
آئسکریم سے کیا ہوگا بھلا ؟ تھپڑ ہی کھانا تھا ناں تبھی تو تمھاری ٹرن آنی تھی