کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
مٹی پاؤ کوئی نئی بات کرو یار دفع کرو فلپینی اگر سارے جا کر کہیں مر جائیں میں پھر بھی خوش رہوں گا
 

عسکری

معطل
میرے کھانے پینے کا علی اور طالوت بھائی سے پوچھ لو ہم پاکستانی 2000روپے سے زیادہ کھا جاتے تھے ہر ملاقات میں اور اوپر سے لڑائی کرتے بل دینے پر۔
 

خوشی

محفلین
2000 روپے کھا جاتے ھیں پتہ بھی نوت‌کتنے گندے ہوتے ھیں کتنوں ہاتوں سے ہوتے ہوئے آُپ تک پہنچتے ھیں ویسے کھاتے کس کے ساتھ ھیں 2000 روپے
 

عسکری

معطل
تم لوگ اگر یہی چالو رکھو گے تو میں لائٹ بند کر کے سو جاؤں گا اوکے۔

پیٹو کہاں ایک مٹن کڑاہی ایک بریانی چھولے چکن تندوری(علی کا فیورٹ) جوس پیپسی اور باسکن روبنز کی آئس کریم بس :grin:
 

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے کہ لوگوں کی جھڑکیاں بھی کھاتے رہتے ہو آپ لوگ۔
تبھی اتنا کھایا پیا بھی جان کو نہیں‌ لگتا;)
 

خوشی

محفلین
امین فہیم آپ ان کو سونے کیوں نہیں دیتے وہ اگر قوم کی بھلائی چاہتے ھیں تو انھیں یہ نیک کام کرنے دیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top