ہممممم سو جاؤ بھئی سوجاؤ۔ اور میں بھی چلا سونے کو۔ 5 بجنے والے ہیں۔ پھر ملنا ہوگا۔ شب بخیر۔
فہیم لائبریرین جولائی 21، 2009 #781 ہممممم سو جاؤ بھئی سوجاؤ۔ اور میں بھی چلا سونے کو۔ 5 بجنے والے ہیں۔ پھر ملنا ہوگا۔ شب بخیر۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2009 #783 ماشاء اللہ کیا مزے کی گفتگو جاری تھی۔ اب میں ایک کپ چائے بنا لاؤں، پھر آتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2009 #785 میں اکثر اپنے لیئے ہی بنایا کرتا ہوں۔ پہلے تو اوون میں بنا لیتا تھا۔ آج کڑک قسم کی چائے پینے کا موڈ تھا تو چولہے پر پکا کر بنائی۔
میں اکثر اپنے لیئے ہی بنایا کرتا ہوں۔ پہلے تو اوون میں بنا لیتا تھا۔ آج کڑک قسم کی چائے پینے کا موڈ تھا تو چولہے پر پکا کر بنائی۔
زین لائبریرین جولائی 22، 2009 #786 السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟ شمشاد بھائی مجھے بھی چائے پینی ہے اور ملائکہ ابھی تک نہیں آئی ؟
خوشی محفلین جولائی 22، 2009 #787 وعلیکم السلام میں تو بہت اچھی ہوں باقی سب آکے بتاتے ھیںآپ کو آُپکے بخار کا کیا بنا
زین لائبریرین جولائی 22، 2009 #788 مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ آپ اچھی ہیں ،بہت اچھی ہیں یہ اب پتہ چلا باقی سب بھی آپ کی طرحاچھے ہوںگے بخار ، بخارا (جگہ کا نام سنا ہوگا آپ نے )چلا گیا
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ آپ اچھی ہیں ،بہت اچھی ہیں یہ اب پتہ چلا باقی سب بھی آپ کی طرحاچھے ہوںگے بخار ، بخارا (جگہ کا نام سنا ہوگا آپ نے )چلا گیا
خوشی محفلین جولائی 22، 2009 #790 وعلیکم السلام ھیں سب یہاں امین فہیم جی شکریہ زین جی ، اچھا کیا بخار کو اتنی دور بھیج دیا ، ویسے آپ کے ساتھ کتنے دن رہا یہ بخار
وعلیکم السلام ھیں سب یہاں امین فہیم جی شکریہ زین جی ، اچھا کیا بخار کو اتنی دور بھیج دیا ، ویسے آپ کے ساتھ کتنے دن رہا یہ بخار
زین لائبریرین جولائی 22، 2009 #791 تین چار دن بخار اور ایک ہفتے تک بیمار رہا اب الحمداللہ فٹ فاٹہوں السلام علیکم کوئی ہے یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام نہیں یہاںکوئی نہیں ہے
تین چار دن بخار اور ایک ہفتے تک بیمار رہا اب الحمداللہ فٹ فاٹہوں السلام علیکم کوئی ہے یہاں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام نہیں یہاںکوئی نہیں ہے
فہیم لائبریرین جولائی 22، 2009 #796 خوشی نے کہا: معاف کر دیں مجھے علم نہ تھا مجھے بھوتوں سے بہت ڈر لگتا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئینہ پھر کیسے دیکھتی ہونگی آپ
خوشی نے کہا: معاف کر دیں مجھے علم نہ تھا مجھے بھوتوں سے بہت ڈر لگتا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئینہ پھر کیسے دیکھتی ہونگی آپ
زین لائبریرین جولائی 22، 2009 #798 چوہوں اور سانپ سے بھی ہمممممم یہ تو رونق لگی ہے یہاں۔ اور کیا چل رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام چل رہا ہے بس تین منٹ باقی ہے لائٹ جانے میں
چوہوں اور سانپ سے بھی ہمممممم یہ تو رونق لگی ہے یہاں۔ اور کیا چل رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام چل رہا ہے بس تین منٹ باقی ہے لائٹ جانے میں
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 22، 2009 #799 السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟ زین بھائی ، کیسی طبیعیت ہے اب آپ کی اور آپ کے والد صاحب کی ؟
فہیم لائبریرین جولائی 22، 2009 #800 خوشی نے کہا: آپ کی تصویر ہٹا کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے آئینے پر ہماری تصویر واہ