کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ صاحبہ۔
کیسی طبیعت ہے آپ کی۔
کیا میرے سے کوئی ناراضگی وغیرہ ہے آپ کو:confused:
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟

زین بھائی ، کیسی طبیعیت ہے اب آپ کی اور آپ کے والد صاحب کی ؟
وعلیکم السلام
الحمداللہ میں تو تین دنوں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور والد صاحب بھی اب الحمداللہ ٹھیک ہیں

اور آپ کیسی ہیں‌؟ اور وہ پائوں‌کا درد ختم ہوا کہ نہیں‌
 

زین

لائبریرین
یہاں تو اللہ کا شکر ہے کہ کل سے لے کر ابھی تک ایک لحمے کو بھی لائٹ نہیں گئی۔

تم نے وہ نیوز سنی لیاقت آباد میں عمارت گرنے کی۔
وہ حادثہ ہماری طرف ہی ہوا ہے۔

شکر ہے یہاں بھی ابھی تک لائٹ‌نہیں گئی کیونکہ میں نے نیوز بھیجنی تھیں اب سب ایک ساتھ بھیج دی ہیں اور اب سکون سے بیٹھا ہوں

اوہ ہہہہہو
تین افراد جاں‌بحق ہوئے تھے شاید، رات کو پتہ چلا تھا
 

فہیم

لائبریرین
شکر ہے یہاں بھی ابھی تک لائٹ‌نہیں گئی کیونکہ میں نے نیوز بھیجنی تھیں اب سب ایک ساتھ بھیج دی ہیں اور اب سکون سے بیٹھا ہوں

اوہ ہہہہہو
تین افراد جاں‌بحق ہوئے تھے شاید، رات کو پتہ چلا تھا

ابھی تک ملبہ اٹھایا جارہا ہے۔
اور شاید 10 سے اوپر لوگوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
افسوسناک واقعہ ہے۔

چند پیسوں کی خاطر ناقص عمارتی سامان استعمال کرتے ہیں جس کا نتیجہ اس قسم کے حادثات کی صورت میں نکلتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
افسوسناک واقعہ ہے۔

چند پیسوں کی خاطر ناقص عمارتی سامان استعمال کرتے ہیں جس کا نتیجہ اس قسم کے حادثات کی صورت میں نکلتا ہے۔

شاید وہ لوگ دھر لیے گئے ہیں جنہوں نے عمارت بنانے کا ٹھیکا لیا تھا۔
لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بلڈنگ میں اثر تھا اور تبھی وہ زمین بوس ہوگئی۔ اب اس پر کیا کہا جائے۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
ساتھ میں کیا لائی ہو کچھ لائی بھی ہو یا خالی ہاتھ ہی چلی آئی ہو۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ صاحبہ۔
کیسی طبیعت ہے آپ کی۔
کیا میرے سے کوئی ناراضگی وغیرہ ہے آپ کو:confused:

السلام علیکم

شکریہ فہیم میں ٹھیک ہوں ، آپ کی بات کا جواب لکھنے سے پہلے یہ بتائیں کہ آپ کو کس بنا پر ایسا محسوس ہوا ؟

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمداللہ میں تو تین دنوں سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور والد صاحب بھی اب الحمداللہ ٹھیک ہیں

اور آپ کیسی ہیں‌؟ اور وہ پائوں‌کا درد ختم ہوا کہ نہیں‌


تھینکس زین بھائی ، اب میں ٹھیک ہوں پاؤں کا درد بھی ٹھیک ہوچکا ہے ۔
خوشی ہوئی سن کر کہ آپ اور ابو کی طبیعیت ٹھیک ہے اب لیکن ابھی بھی ضرور خیال رکھیں بہت ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top