جاہلیت کی انتہاء ہے۔ یہ قوم کیسے سدھرے گی؟ فہیم ڈاکٹر عباس صاحب کی کوئی خیر خبر؟
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2009 #941 جاہلیت کی انتہاء ہے۔ یہ قوم کیسے سدھرے گی؟ فہیم ڈاکٹر عباس صاحب کی کوئی خیر خبر؟
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2009 #943 خوش آمدید منیر بھائی کہیے کیسے ہیں؟ بہت عرصے بعد موقع ملا آپ کو۔ کچھ زیادہ ہی مصروفیات پال رکھی ہیں آپ نے۔
خوش آمدید منیر بھائی کہیے کیسے ہیں؟ بہت عرصے بعد موقع ملا آپ کو۔ کچھ زیادہ ہی مصروفیات پال رکھی ہیں آپ نے۔
فہیم لائبریرین جولائی 24، 2009 #947 چچا تو نہیں میں پھنس گیا تھا۔ وہاں جاؤ تو پھر کزن واپس نہیں آنے دیتے۔ بڑی مشکل سے آیا کہ بھئی جانے دو صبح محنت مزدوری کرنے جانا ہے۔
چچا تو نہیں میں پھنس گیا تھا۔ وہاں جاؤ تو پھر کزن واپس نہیں آنے دیتے۔ بڑی مشکل سے آیا کہ بھئی جانے دو صبح محنت مزدوری کرنے جانا ہے۔
عسکری معطل جولائی 24، 2009 #948 یار یہ زندگی کے ایکسٹرا کریکٹر مجھے پسند نہیں بیوی چاہیے تو ساس سسر سالے سالی ان کے بچے اور نا جانے کون کون مل جاتا ہے بھئی مجھے صرف بیوی چاہیے اسی طرح دوسری ایکسٹرا کریکٹرز
یار یہ زندگی کے ایکسٹرا کریکٹر مجھے پسند نہیں بیوی چاہیے تو ساس سسر سالے سالی ان کے بچے اور نا جانے کون کون مل جاتا ہے بھئی مجھے صرف بیوی چاہیے اسی طرح دوسری ایکسٹرا کریکٹرز
فہیم لائبریرین جولائی 24، 2009 #949 ارے تو ان کے لیے کونسا الگ سے کچھ خرچہ کرنا پڑتا ہے۔ یہ تو بیوی کے ساتھ بونس کے طور پر مل جاتے ہیں
فہیم لائبریرین جولائی 24، 2009 #951 ارے جس دن سسرالیوں کے آمد کی اطلاع ہو۔ خود گھر میں تالا مار کر کسی کے یہاں بن بلائے مہمان بن کر پہنچ جاؤ
ارے جس دن سسرالیوں کے آمد کی اطلاع ہو۔ خود گھر میں تالا مار کر کسی کے یہاں بن بلائے مہمان بن کر پہنچ جاؤ
عسکری معطل جولائی 24، 2009 #952 پر مجھے تو اپنا کمرہ چھوڑ کر باہر نکلنا زہر لگتا ہے وقت چاہے کوئی بھی ہو
فہیم لائبریرین جولائی 24، 2009 #953 ہائیں، ارے میاں آپ کے اس کمرے میں سسرالی تو کیا خود بیوی آنا بھی پسند نہیں کرے گی
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2009 #954 تو یہ کون سا مشکل کام ہے؟ جب ان کے آنے کی خبر ہو، جلدی سے خود ان کے گھر پہنچ جاؤ۔
زین لائبریرین جولائی 26، 2009 #958 بولتے تو سب ہیں ۔ جو موجود ہیں وہ بھی خاموش ہیں ۔ ملائکہ بھی دو دنوں سے غائب ہے
سارہ خان محفلین جولائی 26، 2009 #959 یہ جمع کا صیغہ مرد و خواتین سب کے لئے تھا ۔۔۔ لیکن ویسے محفل پر مردوں نے بولنے کے معاملے میں پیچھے چھوڑا ہوا ہے خواتین کو ۔۔۔
یہ جمع کا صیغہ مرد و خواتین سب کے لئے تھا ۔۔۔ لیکن ویسے محفل پر مردوں نے بولنے کے معاملے میں پیچھے چھوڑا ہوا ہے خواتین کو ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2009 #960 ملائکہ پھنس گئی ہو گی کسی کام میں۔ مجھے تو حیرت ہو رہی ہے کہ زینبے کہاں رہ گئی؟