کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ جمع کا صیغہ مرد و خواتین سب کے لئے تھا ۔۔۔ لیکن ویسے محفل پر مردوں نے بولنے کے معاملے میں پیچھے چھوڑا ہوا ہے خواتین کو ۔۔۔:tongue:

وہ اس لیے کہ محفل پر مرد اراکین کی تعداد زیادہ ہے، لیکن اوسط نکالو گی تو خواتین کی ہی زیادہ نکلے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ تشویش میں مبتلا نہ ہوں۔ اور یہ بتائیں کہ غبار خاطر کے کتنے صفحے آپ کے لیے ٹئپنگ کے لیے لکھ لوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ لیں یہ آ گئیں لفظوں کی کنجوس

ارے بھئی یہی لکھ دینا تھا کہ حمزہ اس وقت کیا کر رہا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ تشویش میں مبتلا نہ ہوں۔ اور یہ بتائیں کہ غبار خاطر کے کتنے صفحے آپ کے لیے ٹئپنگ کے لیے لکھ لوں؟


شمشاد بھائی ابھی رک جائیں ، آپ کے کام میں رولا ڈالنا ہے ذرا مجھے :battingeyelashes: ، فہیم کو ناول پسند ہے تو "شرارتی بیوی" کے کچھ صفحات ٹائپ ہونا ہیں فہیم اگر ٹائپ کرنا چاہیں تو بتائیں ؟ شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ زین بھائی ، میں ٹھیک ہوں ۔ آج لائبریری میں جانے کو دل نہیں ہے بالکل بھی بلکہ پورا ایک ہفتہ !

آپ کی طبیعت کیسی ہے اب ؟ اور ابو کی بھی ؟

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ لیں یہ آ گئیں لفظوں کی کنجوس

ارے بھئی یہی لکھ دینا تھا کہ حمزہ اس وقت کیا کر رہا ہے۔

سب سے زیادہ میں ہی تو بولتی ہوں شمشاد بھائی :happy:

حمزہ صاب کی چھٹیاں ہیں گرمیوں کی ، اس وقت ٹی وی کے آگے ، صبح دادا ابو کے پاس قرآن پاک اور دوپہر میں ہوم ورک ، اور باقی دن میں کارٹون اور مجھے تنگ بھی کرنا :(
 

عسکری

معطل
میں ہاتھ کی پٹی کھلا کر آیا ہوں جناب اب مجھے ڈاکٹر نے کھل کر ہاتھ چلانے کی اجزت دے دی ہی رہی بات محفل کی ہے تو بری بات اور اچھی بھی نہیں کہتے ہوئے پر محفل سنسان کیوں لگ رہی ہے کیا سب لوگ کسی کی شادی غمی میں گئے ہیں/
 

عسکری

معطل
پکی بات ہے نا سب دھاگے ادھر ادھر ہو چکے نا میرے یار ہین نا زین فہیم تعبیر باجو ملائکہ اتنے لوگ ایک ساتھ کہیں پارٹی میں تو نہیں چلے گئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top