وعلیکم السلام۔
مانو خالہ کے بعد میں نہ آجاؤں
السلام علیکم
سوات سے آن لائن ہوں۔ 18 کو اسلام آباد سے پشاور اور 20 جولائی کو سوات واپسی مکمل ہو گئی ۔ حالات پر سکون ہیں۔ مگر شہر اب بھی خالی ہے۔ جگہ جگہ ناکے ہیں دن کو کرفیو میں نرمی ہوتی ہے مگر بازار بند ہوتے ہیں۔ فون ، موبائل کام نہیں کر رہے سوائے پی ٹی سی ایل وائرلیس فون کے۔ اسی سے آن لائن ہوں
نہیں اب تو آپ آ ہی چکے ہیں
میں نے اس لئے کہا کیونکہ میرے ہر پیغام کے بعد زین کہیں نا کہیں سے آجاتا ہے
زین ہے کے کوئی جن
جو کہیں سے بھی آجاتا ہے