کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
آپ غور سے دیکھیں آپ کو کول لگیں گے۔۔۔۔

ویسے خوشی جی اب میں جارہا ہوں۔۔مجھے بہت شدید نیند آرہی ہے۔۔۔۔۔۔اپنا دھیان رکھیں اور خوش رہیں۔۔۔اللہ رب العزت آپ کی والدہ محترمہ کو اور آپ کے بھائی جان کو جلد از جلد شفایاب کرے۔۔اور آپ سب کو صحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرم رکھے۔۔۔۔آمین۔۔۔

اللہ حافظ
کاشفی
 

مغزل

محفلین
ہیلو بھوت جی، کیا آپ مجھے دیکھ رہے ہیں؟
اگر چڑیل سے بات ہو تو میرا سلام دیجیئے گا۔

جی بھوت ناتھ آپ کو دیکھ رہا ہے ۔ آپ کا سلام کہہ دیا گیا ہے۔ شکریہ ، چڑیل نے وعلیکم السلام کہا ہے

مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ م م کا بھوت بھی ہے

دل جیتنے کے فن میں اگر دستر س نہ ہو
دکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں۔

ابھی تو آپ کو جانے کیا کیا معلوم ہوگا۔:biggrin: ابھی تو آپ میرے ہمزاد سے بھی نہیں ملی ہو۔:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top