کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اوووووووووووووووووووو آپ کل نہیں‌آئے تھے میں بھی کہوں سکون سا کیوں تھا کل

جو کبھی میری یاد بھی آتی ہے غالب
تو کہتے ہیں کہ آج بزم میں کوئی فتنا فساد نہیں


ویسے سکون کی وجہ سے تو آپ کے سر میں درد ہوگیا ہوگا:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
چلیں جی۔
ہم تو ابھی چلے۔
زندگی رہی اور کمپیوٹر ٹھیک ہوگیا تو انشاءاللہ کل ملاقات رہے گی۔
تب تک کے لیے اللہ حافظ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے آپ فہیم کو نہیں جانتیں۔ وہ آپ نے سن رکھا ہو گا " مومن ہو تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی"
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
فجر تک تو میں بھی چھپکے چھپکے محفل کا چکر لگاتا ہوں ،کوئی ہوتا ہی نہیں‌ اس لئے خاموش ہی رہنا پڑتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top