دیکھیں دیکھیں نانی اماں بیمار ہوگئیں![]()
السلام علیکم
ایک دفعہ پھر دو خود کش دھماکوں اور توپوں کے گھن گرج کے ساتھ حاضر ہوں![]()
ہیں، یہ بچہ اور یہ نانی اماں
تم دونوں کیسے ہو؟
اللہ رحم کرے ۔ دعا ہے اللہ پاک آپ سب کو اپنی امان اور ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین