کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
باجو میں تو کہتا ہوں قوالی ہو جائے۔

قوال جتنے زیادہ ہوں اتنا ہی اچھا ہے کہ یہاں مچھر بہت ہیں اور ان کی تالیوں سے مر جائیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
باجو میں تو کہتا ہوں قوالی ہو جائے۔

قوال جتنے زیادہ ہوں اتنا ہی اچھا ہے کہ یہاں مچھر بہت ہیں اور ان کی تالیوں سے مر جائیں گے۔



zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آپ کو میرا آئیڈیا پسند نہیں آیا۔ ہو سکتا ہے آپ کے ہاں مچھر نہ ہوتے ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
لگتا ہے آپ کو میرا آئیڈیا پسند نہیں آیا۔ ہو سکتا ہے آپ کے ہاں مچھر نہ ہوتے ہوں۔




پسند تو آیا ہے تبھی ہنس رہی ہوں ، مگر وافعی یہاں میری طرف مچھر نہیں ہیں ،بلکے وہ بڑے بڑے کیڑے ہوائی پتنگے ہیں انہوں نے مجھے بہت ستا رکھا ہے :( کھڑکیاں کھولی ہوتیں ہیں تو اندر آجاتے ہیں اور پھر میں ہاتھ میں کوئی رسالہ لئے انکو مارنے انکے پیچھے پیچھے ہوتی ہوں :noxxx: آنکھیں چکرا جاتیں ہیں کبھی یہاں ، کبھی وہاں ، ایک جگہ ٹک ِ کے بیٹھتے نہیں ہیں :worried: ،
انکا کوئی حل بتائیے ۔
 

تیشہ

محفلین
بھابھی کیسی ہیں :confused: ؟ انکو گئے ہوئے بہت عرصہ ہوگیا ہے میرے خیال میں جون میں گئیں تھیں ۔۔۔
اِن سے بولئیے واپس آجائے اب ۔۔ اتنی شدید گرمی میں بھلا انکی چھٹیاں کیسے گزری ہونگیں نا بجلی ہوتی ہے :worried:
میرا سلام بولئیے گا بچوں کو بھی ۔۔اور بھابھی کو :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
جی باجو اب سیٹ ملنے پر منحصر ہے۔ کوشش میں ہوں کہ جلد از جلد مل جائے کہ دو تین دن کے بعد روزے شروع ہونے والے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مزے کے علاوہ اس ماہ میں اللہ میاں کی رحمتوں کی لُوٹ سیل لگتی ہے۔ جتنی چاہو لُوٹ لو۔
 

جیہ

لائبریرین
بجا ارشاد شمشاد بھائی

مگر اس سال کچھ گرمی سی ہے، روزے مشکل ہوں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top