کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دیر سے آنے پر شکر کیسا؟ کیا یہاں کوئی بم پھٹا ہے جو آپ دیر سے آنے پر شکر کر رہی ہیں۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔ بابا جانی شاید چلے گئے ہیں ۔

آپ کیسی ہیں‌ اور شہر کے حالات اب کیسے ہیں‌؟
گبین کیسا ہے ؟ اس وقت تو نانی کے پاس ہوگا :)
 

جیہ

لائبریرین
کیسے ہیں زین۔ حالات ٹھیک ہیں شہر کے۔ گبین اچھا ہے۔ میرے پاس ہی ہے۔ خؤب تنگ کر رہا ہے
 

زین

لائبریرین
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں ۔

اوہ تو آج نانی کے پاس کیوں نہیں گیا۔ کونسی شرارتیں کررہا ہے؟ کیا زیادہ شرارتی ہے ؟
مجھے اپنی چھوٹی بہن یاد آرہی ہے وہ ماں کے ساتھ خالہ کے گھر گئی ہے وہ بھی بہت ہی شرارتی ہے
 

جیہ

لائبریرین
شرارتی تو اتنا نہیں بس ہر وقت میرے بال کھینچتا ہے۔ بلکہ چوٹی پکڑ کر کھڑا ہونے کی کوشش کرتا ہے جس میں گر جاتا ہے۔ پھر روتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں تمہاری شرافت کا تو چاروں طرف چرچا ہے۔ بلکہ گنس بُک میں بھی آیا تھا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top