ہے کوئی!
فہیم بھائی اور شمشاد بھائی نظر نہیںآرہے
اور میرے بھائی جان کو مس نہیں کررہی
نہیں
مزاق تھا دونوں کو کررہی ہوں
کراچی کا موسم کیسا ہے ۔ ظالمو! اس بار آپ لوگوں نے ساری گرمی کوئٹہ بھیج دی ہے ،
آپ کی بھاری بھر کم بھتیجی جو آرہی تھی
میں کیا کروں مجھے دھم دھم کی آوازیں آ رہی تھیں اس لیے میں ڈر کے مارے نہیں آ رہا تھا۔
جیلیس مت ہو اور نا نظر لگاؤ ماشااللہء سے یہاں روز صبح صبح پانج بجے ہلکی بارش یا پھوار ہوتی ہے دن میں دھوپ۔ روز میری آنکھ کھل جاتی ہے آواز سے اور آج تو پھر مجھے نیند ہی نہیں آئی
میں تو صبر کررہا ہوں ، سردیوں میں پھر ہمارے مزے ہوں گے۔
ویسے یہاں رات کو موسم کافی خوشگوار ہوتا ہے
اچھا! پھر میں آپ کو "موٹی" کہا کروںگا
بھتیجی اسی لیے تو میں آ گیا ہوں کہ تم موجود ہو ورنہ تو سٹرک پر بھی دھم دھم کی آوازیں آ رہی تھیں۔