میں بھیآگئی ہوںجب یہاںکوئی بھی نہیںھے
ث ثمینہ معیز محفلین اگست 20، 2009 #344 ہاں یہ بڑی بات ہے بھئی کہ اس وقت ہم دو ہیں ، اچھا ہوا تم یہاں موجود ہو ورنہ بڑی بوریت ہوتی بھئی
خوشی محفلین اگست 20، 2009 #345 فی میل ویسے بھی کم ہوتی ھیں کوئی ہو بھی تو بات نہیں کرتیں ، بہت کم ھیں جو کچھ بولتی ھیں ورنہ سبھی میری طرح کم گو ہی ھیں
فی میل ویسے بھی کم ہوتی ھیں کوئی ہو بھی تو بات نہیں کرتیں ، بہت کم ھیں جو کچھ بولتی ھیں ورنہ سبھی میری طرح کم گو ہی ھیں
خوشی محفلین اگست 20، 2009 #347 بس مجھ سے بات ہونی تھیآُپکی اس لئے ، اب جا کے 2 نفل پڑھیںاتنی اچھی دوست ملنے پہ اور میں 4 پڑھوں گی
ث ثمینہ معیز محفلین اگست 21، 2009 #352 ہاں بھئی ڈر کس بات کا، بڑی بیٹی کو سب سکھا دیا ہے وہ سنبھال لے گی ویسے بھی اسکی چھٹیاں ہیں آجکل
خوشی محفلین اگست 21، 2009 #353 بڑی بیٹی ہو تو ماں کو کافی سکون رہتا ھے کام کاج کے معاملے میں ۔ میرا بہت پیار دیں اسے اتنی پیاری بچی کو ماں کا ہاتھ بٹانے پہ
بڑی بیٹی ہو تو ماں کو کافی سکون رہتا ھے کام کاج کے معاملے میں ۔ میرا بہت پیار دیں اسے اتنی پیاری بچی کو ماں کا ہاتھ بٹانے پہ
ث ثمینہ معیز محفلین اگست 21، 2009 #354 ارے بھئی پوری ایک دعوت کا اہتمام کر لیتی ہے۔ ماشا اللہ بڑی ملنسار ہے اور میرے لئے بہت سکون کا باعث ہے
ارے بھئی پوری ایک دعوت کا اہتمام کر لیتی ہے۔ ماشا اللہ بڑی ملنسار ہے اور میرے لئے بہت سکون کا باعث ہے
خوشی محفلین اگست 21، 2009 #355 اللہ تعالی اس کے نصیب اچھے کرے اور ہمیشہ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے، ڈھیروں دعائیںاور بہت سا پیار اس کے لئے
اللہ تعالی اس کے نصیب اچھے کرے اور ہمیشہ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے، ڈھیروں دعائیںاور بہت سا پیار اس کے لئے
ملائکہ محفلین اگست 21، 2009 #359 شمشاد نے کہا: ہیں یہ ایک ہی دن میں موٹی کیسے ہو گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زین سے پوچھ لیں مجھے تو پتہ نہیں چلا البتہ بیماری کے بعد اور کمزور ضرور ہوگئی ہوں
شمشاد نے کہا: ہیں یہ ایک ہی دن میں موٹی کیسے ہو گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زین سے پوچھ لیں مجھے تو پتہ نہیں چلا البتہ بیماری کے بعد اور کمزور ضرور ہوگئی ہوں