ملائکہ
محفلین
پھر اس دھاگے کا غلط استعمال
بھتیجی کوئی بات نہیں، اس کو ٹھیک ہو لینے دو پھر ساری کسر نکال لینا۔



باجو کو بلاتی ہوں زین باجو سے ڈرتا ہے

پھر اس دھاگے کا غلط استعمال
بھتیجی کوئی بات نہیں، اس کو ٹھیک ہو لینے دو پھر ساری کسر نکال لینا۔
اچھا ہم سے تم سے پوپھا کب ہے چلو بھاگو![]()
بھتیجی باجو تو فرانس کی سیر کرنے گئی ہوئی ہیں۔ اچھا آج رات نوٹنگم سے ریڈیو فضا سے فرزانہ نیناں آئیں گی، تو ان کو بتانا، وہ اسے ضرور ڈانٹیں گی۔
میں تو بس ڈرا رہی تھی![]()
یہ ایسے نہیں ڈرنے کا، اس کو سچ مچ میں ڈانٹ پڑنی ہی چاہیے کہ اس کی طبیعت ٹھیک نہیں اور پھر بھی یہ کمپیوٹر پر ہے۔
![]()
![]()
باجو کو بلاتی ہوں زین باجو سے ڈرتا ہے![]()
میری جگہ تم ہوتی تو بھی یہی کرتیپر اسے یہ بات سمجھ نہیں آرہی نا مذاق سمجھ رہا ہے
اچھا میں چلی
اللہ حافظ![]()