کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم فہیم بھائی
آپ کا میسج جس ٹائم ملا اس وقت میں دوبارہ مصروف ہوگیا تھا پھر موقع ہی نہیں‌ملا آج کئی بار ہسپتال کے چکر لگانے پڑے صبح والد صاحب کو لے کر گئے ۔ شام کو بم دھماکہ اور ابھی کچھ دیر پہلے راکٹ حملہ ہوا تھا تو ہسپتال جانا پڑا
 
فہیم

وعلیکم السلام

یہ تو تم نے کافی تشویشناک خبریں سنائی ہیں:confused:
ابھی والد صاحب کی طبیعت کیسی ہے۔
اور تم خود کیسے ہو۔
 
زین

لائبریرین
والد صاحب کی طبیعت پھر کچھ بگڑ گئی تھی اب الحمداللہ کچھ بہتر ہیں

میں الحمداللہ ٹھیک ہوں

تمہاری اداسی دور ہوئی کہ نہیں‌
 
فہیم

لائبریرین
والد صاحب کی طبیعت پھر کچھ بگڑ گئی تھی اب الحمداللہ کچھ بہتر ہیں

میں الحمداللہ ٹھیک ہوں

تمہاری اداسی دور ہوئی کہ نہیں‌

تم لوگوں کے شک کو مزید ہوا دو ایسی باتیں کرکے:tongue:

ویسے ابھی میں ٹھیک ہوں۔

اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ تمہارے والد صاحب بھی جلد پوری طرح‌ صحتیاب ہوجائیں۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
زین یہ تو اچھی بات نہیں، تمہاری اپنی طبیعت ٹھیک نہیں اور اب پھر تمہارے والد صاحب کی بھی طبیعت خراب، ارے بھئی کچھ دن ٹک کر علاج کروا لو۔
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

اور سب کو السلام علیکم

میں ٹھیک ہوں بس ایک چکر مارنے آگیا تھا۔
 
فہیم

لائبریرین
چکر مارنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
اور چکر چلانا تو خیر چھوڑ ہی دیں۔

ایسا نہ ہو کہ زیادہ چکروں میں پڑ کر آپ خود چکر میں آجائیں
اس لیے آپ بس
آپ بس چکر لگالیں یہی بہت ہے:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top