کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ہےےےےےےےےے ناں‌اور بھی بہت سے کام کرتا ہوں ۔ سوتا ہوں ، کھاتا ہوں ، گھومتا ہوں اور اور اور .........
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
میں تو ٹھیک ہوں امید ہے باقی سب بھی خیریت سے ہوں‌گے

میں تو آج رات کو کام جلدی جلدی فارغ کرکے جلدی سوجائوں‌ گا ۔کیونکہ صبح جلدی اٹھنا اور چھ سات تقریبات میں جانا ہے ۔
ویسے یہاں حالات خراب ہیں لیکن اس کے باوجود لوگوں میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے شہر کے وسط میں میزان چوک پر بڑی ویڈیوسکرین لگائی گئی ہے جس پر ملی نغمے پیش کئے جارہے ہیں اس کے علاوہ ڈھول کی تھاپ پر لوگ علاقائی رقص بھی کررہے ہیں ۔
 

سارہ خان

محفلین
جوش و خروش تو سوات کے لوگوں میں بھی پایا جا رہا ہے بہت ۔۔ جو ابھی اتنے مشکل حالات سے گذرے ہیں ۔۔ نیوز میں دکھا رہے تھے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی سُنا ہے جدہ اور دمام میں سمندر کنارے خاصے پروگرام تشکیل دیئے گئے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
یہاں تو کچھ زیادہ ہی جوش و خروش پایا جارہا ہے:confused:

ایویں ہی لوگ پوری پوری ریلیاں بنائے سڑکوں پر نکل پڑے ہیں۔
پاکستان کے کم اور ایم کیو ایم کے پرچم زیادہ دکھائی دے رہے ہیں۔

نتیجہ سڑکوں پر ٹریفک جام۔
اور بائیکوں کی تیز رفتاری اور بیکار کی حرکتوں کی باعث کئی عدد ایکسیڈینٹ۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

ارے واہ آج تو خوشی بھی ہیں یہاں اس وقت :)

اور کون کون ہے یہاں ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ ہوئی میری حاضری۔
آج کھانا کھانے میں بہت دیر ہو گئی۔ اس لیے آنا بھی تاخیر سے ہوا۔
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ یہاں تو خاصی رونق ہے

وعلیکم السلام سعود

خوشی میں ٹھیک ٹھاک پر آپ کیوں موڈ میں نہیں لگ رہیں؟؟؟

شب بخیر فہیم اور سویٹ ڈریمز
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top